اسلام و علیکم :مجھے ونڈو ایکس پی کے مختلف ایڈیٹڈ ورژن ڈونلوڈ کرنے ہیں آئی ایس او فارمیٹ میں۔۔
اینی باڈی ہیلپ می پلیز
کسی سائیٹ یا بلاگ کا پتہ ہو جدھر سے میں ڈونلوڈ کر لوں۔۔
یا آپ میں سے کسی بھائی نے خود سے ایڈیٹنگ کی ہو ایکس پی اپنے نام سے۔۔تو وہ شئیر کر دو
Bookmarks