History of the Day 2 February
Year 2004
History مشرقي فلپائن کے ساحلي شہروں ميں سيلاب سے ايک ہزار سے زائد شہري ہلاک ہوگئے
Year 1989
History وي پي سنگھ نے وزيراعظم بھارت کے عہدے کا حلف اٹھايا
Year 1988
History بے نظير بھٹو نے وزيراعظم پاکستان کے عہدے کا حلف اٹھايا
Year 1987
History فلپائن ميں آئين کا نفاذ
Year 1980
History پاکستان کے سابق وزيراعظم چوہدري محمد علي انتقال کر گئے
Year 1971
History خليج فارس ميں متحدہ عرب امارات کے نام سے نئي رياست کا قيام عمل ميں آيا
Year 1969
History بوئنگ سات چار سات جمبوجيٹ نے پہلي پرواز کي
Year 1966
History انيس سو پينسٹھ کي پاک بھارت جنگ کے بعد پاکستان نے کشميرپر چھ نکاتي ايجنڈے کي تجويز دي
Year 1962
History چار سو سال ميں پہلي بار نو ميں سے آٹھ سيارے ايک قطار ہوئے
Year 1961
History کيوبا کے رہنما فيڈل کا سترو نے خود کو مارکسي قرار ديتے ہوئے کميونزم کو ملک کا نيا نظام قرار ديا
Year 1957
History صدر سکندر مرزا نے گڈو بيراج کا سنگ بنياد رکھا
Year 1946
History برطانوي حکومت نے ہندوستاني آئين ساز اسمبلي ميں شرکت کے ليے نہرو،بلديوسنگھ، قائداعظم اور لياقت علي خان کو مذاکرات کے ليے مدعو کيا
Year 1943
History جنگ عظيم دوم:جرمن فوج نے اسٹالن گراڈ کے معرکے کے بعد سوويت فوج کے سامنے ہتھيار ڈال ديئے
Year 1933
History ايڈالف ہٹلر نے جرمني کي پارليمنٹ توڑ دي
Year 1878
History يونان کا ترکي سے اعلان جنگ
Year 1804
History فرانس ميں نپولين کي تاج پوشي
Bookmarks