ٹوکیو: جاپان کے ایک چڑیا گھر کی انتظامیہ نے جانوروں کے فرار کو روکنے کے لیے کی ایک فرضی دلچسپ مشق کی۔
ٹوکیو کے قریب واقع چڑیا گھر میں اسٹاف نے سنبھالے جال، چھڑیاں، ریڈیو اور نکل پڑے فرضی طور پر چڑیا گھر فرار ہوجانے والے جانوروں کی تلاش میں۔
اس مشق میں حقیقت کا رنگ بھرنے کےلئے اسٹاف ممبرز نے پہنا زبیرے کی کھال کی طرح کا لباس اور بن گئے بڑے سائزکا زبیرا،ان کے دیگر ساتھیوں نے انہیں ڈھونڈ نکالا اوریوں یہ مشق کابیابی سے ختم ہوئی۔
اس مشق میں چڑیا گھر کے پچاس ملازمین نے حصہ لیا۔ چڑیا گھر کی سیر کو آنے والے بچوں نے مشق کو دیکھ کر خوب انجوائے کیا۔
Bookmarks