السلام علیکم دوستو
مجھے مائیکرو سافٹ سرٹیفائیڈ پروفیشنل کے امتحان کے بارےمیں مندرجہ ذیل معلومات درکار ہیں۔
۱۔ کیا پاکستان میں بھی یہ امتحان منعقد کیاجاتا ہے؟
۲۔ پاکستان میں اس امتحان کی فیس کتنی ہوتی ہے؟
۳۔ پاکستان میں یہ امتحان کب اور کہاں منعقد کیا جاتا ہے؟
۴۔ کیا اس امتحان کے لیئے امتحانی مرکز میں حاضری ضروری ہے یا یہ آن لائن رہتے ہوئے بھی دیا جاسکتا ہے؟