اسلام و علیکم
میں نے این لائیٹ سے ونڈو ایکس پی ایڈٹ کرنی ہے سرف وال پیپر چینج کرنا ہے جب کوئی یہ ونڈو کی سی انسٹال کرے اپنے کمپیوٹر میں تو وال پیپر جو میں ایڈ کروں وہ آئے
لیکن سمجھ نہیں آ رہی وال پیپر کیسے چینج ہو گا
ایک فولڈر میں ونڈو کاپی کی ہے این لائیٹ سے ۔۔
پلیز ہیلپ می ونڈو میں والپیپر کدھر پڑا ہے ؟