السلام علیکم
دوستو! مجھے اپنے سسٹم کے لیے آڈیو ڈرائیور کی اشد ضرورت ہے میرے پاس جو ڈرائیورتھا وہ انسٹال نہیں ہوپا رہا کوئی ایسا طریقہ بتا ئیں کہ انٹر نٹ سے آن لائن اپ دیٹ کر لوں