السلامُ علیکم
اُمید ہے کہ تمام ماہرین بخیروعافیت ہونگے
مہربانی فرما کر یہ تصویر دیکھیں اور میرا یہ مسلہ حل کرنے کے لئے مفید مشورہ دیں شکریہ۔
السلامُ علیکم
اُمید ہے کہ تمام ماہرین بخیروعافیت ہونگے
مہربانی فرما کر یہ تصویر دیکھیں اور میرا یہ مسلہ حل کرنے کے لئے مفید مشورہ دیں شکریہ۔
جی سر یہاں بھی بالکل ٹھیک لکھا جاتا ہے جیسا کہ تھریڈ میں میں نے اردو لکھی ۔مسنجر پر پہلے بالکل ٹھیک لکھا بھی جاتا تھا اور سینڈ کیا ہوا نظر بھی ٹھیک آتا تھا لیکن اب کوئی ایک ماہ سے ایسا ہورہا ہے کہ صرف لکھا ٹھیک جاتا ہے لیکن سینڈ ہونے کے بعد پتہ نہیں کیا ہوجاتا ہے ۔
دوسرے فونٹ اچھے نہیں لگتے جمیل نوری کی بات ہی اووووررر ہے ۔
Koi aor font try kia hai wo thek hai ya sb me yehi masla aa rha hai?
me pc se aa k apne yahoo par ye font check krta hun....
جی دوسرے اردو فونٹ کام کر رہے ہیں
وعلیکم السلام
محترم جس طرح آپ یہاں پر اُردو میں چیٹ کر رہے ہیں ضروری نہیں ہے کہ آپ کے دوست کے پاس بھی ویسے ہی فونٹ شو ہو جیسا آپ چاہتے ہیں۔
اس لیے کوئی بھی ایک فونٹ میرا خیال جمیل اُردو نستعلق فونٹ بہت عام ہے۔۔وہی یوز کریں۔۔اوکے
[FONT="Jameel Noori Nastaleeq"][CENTER][COLOR="Blue"][SIZE="5"][B]Coming Soon...:)[/B][/SIZE][/COLOR][/CENTER][/FONT]
پیارے بھائی میرے پاس یہ فونٹ فٹ چل رہا ہے۔۔
آپ اپنا یاہو ری انسٹال کرکے پھر چیک کریں۔۔
Using Revo Uninstaller
اور فونٹ کو بھی دوبارہ کاپی کریں پہلے والے کو ریمور کرکے۔۔
انشااللہ ٹھیک ہو جائے گا۔۔
یا تو میں نے دو تین مرتبہ ری انسٹال کیا ہے ۔
بھائی پھر آپ کنٹرول پینل میں فونٹس میں موجود اس فونٹ کو ڈیلیٹ کردیں اور کہیں اور سے فونٹ ڈانلوڈ کرکے یہاں ہی پیسٹ کریں۔۔پھر چیک کریں۔۔
یہ کنفرم ہو گیاہے کہ مسئلہ یاہو میں نہیں بلکہ آپ کے سسٹم میں ہے۔۔
اوکے کوشش کرتا ہوں ۔
Bookmarks