hahaahah bohat achaa....
Shukar karo Phir Phur Hatam Ty Ho Gai
itna ajeeb malik or sharminda hua ye kaisy hua?
[CENTER][URL="http://www.itdunya.com/t355664/"][SIZE="5"]~ایک قافلہ~[/SIZE][/URL]
[SIGPIC][/SIGPIC][/CENTER]
Photoshop all Classes & PDF Book
[IMG]http://i1085.***********.com/albums/j434/abeer_alam/Bachpan.gif[/IMG]
واہ واہ
ہمارے ایک ماموں تھے جو اب انتقال فرماگئے
اسکول ٹیچر تھے۔۔۔بچے روزانہ ان کو تنگ کرتے ماسٹر صاحب کو لطیفہ یا کہانی سناؤ
ماموں جان بھی لاجک کے ٹیچر تھے
ایک دن چھٹی سے پہلے والے پریڈ میں بچوں نے گھیرا کہ
ماسٹر صاحب اب چھٹی میں زیادہ دیر نہیں۔۔کوئی چھوٹا موٹا لطیفہ سنادو
اب ماموں کو بھی بچوں کو سبق سیکھانے کا موقع مل گیا
انہوں نے کہا بچوں آج لطیفہ سن ہی لو۔۔۔مگر ررر جب تک لطیفہ ختم نہ کوئی بچہ گھر نہیں جائیگا۔۔گرچہ اسکول کی چھٹی ہی کیوں نہ ہوجائے
بچوں نے شرط منظور کرلی
اب ماموں جان نے لطیفہ شروع کیا
کہ ایک بار ہم ایک کھیت میں گئے
تو کھیت میں ایک بہت بڑا غلہ کا ڈھیر لگا ہوا تھا
ہوا یوں کہ ایک چڑیا آئی اور غلہ میں سے ایک دانہ چونچ میں لیا
اور پُھررررررررررر
دوسری چڑیا دانہ لیا پُھرررررررررر
ماموں جان کئی مرتبہ پُھرررررر پُھرررررررر کیا
بچے تنگ آگئے اور کہا کہ اب آگے بھی تو سناؤ
تو ماموں جان نے کہا کہ ابھی غلہ کا ڈھیر تو ختم ہولینے دو
بس سب بچوں کو چھٹی کے بعد بھی آدھے گھنٹے تک ماموں جان نے
پُھررررررررررررر میں ہی پھنسا رکھا
آخر کار بچوں نے ہار مان لی
اور کہنے لگے اب کبھی لطیفے کی فرمائش نہیں کریں گے
Bookmarks