ممبئی:بھارتی فلم انڈسٹری کی نامور اداکارہ اور سابقہ مس ورلڈ پریانکا چوپڑا کے گھروالوں ن
ن کی شادی کی تیاریاں شروع کردیں ہیں۔

یاد رہے کہ اس سے قبل پریانکا چوپڑا نے بھی اپنے ایک بیان میں کہا تھا کہ اب وہ بھی کرینہ کپور کی طرح شادی کےلیے تیار ہیں اور جل پیا گھر سدھار جائیں گی۔

بالی ووڈ حسیناؤں کرینہ کپور اور ودیا بالن کی شادی کےبعد اب پریانکا چوپڑا بھی اپنے گھر کی ہونے جارہی ہیں اور اس حوالے سے ان کے گھر والوں نےتیاریاں شروع کردیں ہیں۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق پریانکا چوپڑا کے ہونے والے دولہا ٹی وی اداکار موہت رانا ہیں جو اس رشتے پر بے حد خوش ہیں جب کہ پریانکا چوپڑا بھی اپنے ہونے والے دولہے کی خوشی میں