Sazub said:
وعلیکم السلام
بھائی میں سعودیہ میں ہوں اس لئے آپ کو ذاتی معلومات کے تحت بتا رہا ہوں ۔
سب سے پہلی بات کہ سعودی اقامہ سعودیہ میں آنے کے بعد بنتا ہے پہلے نہیں ۔
اگر آپ کسی کمپنی کے ویزہ پر سعودیہ آتے ہوتو اقامہ بنوانا آپ کی زمہ داری نہیں بلکہ اس کا تمام تر خرچہ متلقہ کمپنی نے ادا کرنا ہوتا ہے لیکن اگر آپ اپنے ویزےپر آتے ہوتو میڈیکل انشورنس ،اقامہ فیس اور کفیل کی فیس وغیرہ ڈال کر کم از کم ساڑھے تین سے چار ہزار ریال"جو کہ آج کل کے پاکستانی روپے کے مطابق91000روپیہ بنتا ہے"کا خرچہ ہوسکتا ہے ۔
اگر کچھ مزید معلومات مطلوب ہوں تو میں حاضر ہوں ۔
Bookmarks