Results 1 to 4 of 4

Thread: Google Drive Free Hosting

  1. #1
    attar_1226's Avatar
    attar_1226 is offline Senior Member+
    Last Online
    6th December 2014 @ 08:26 PM
    Join Date
    01 Dec 2011
    Location
    LAHORE
    Age
    29
    Gender
    Male
    Posts
    87
    Threads
    24
    Credits
    0
    Thanked
    11

    Default Google Drive Free Hosting


    گوگل کی جانب سے گذشتہ روز اس بات کا اعلان کیا گیا ہے کہ اب صارفین گوگل کی فائل سٹوریج اور شیئرنگ سروس ’گوگل ڈرائیو‘ پر اپنی ویب سائیٹس بھی ہوسٹ کر سکتے ہیں۔

    ویب سائیٹ ہوسٹ کرنے کا طریقہ:

    گوگل ڈرائیو پر اپنی ویب سائیٹ ہوسٹ کرنے کے لیے سب سے پہلے Public Access کے ساتھ ایک فولڈر بنائیں۔
    اپنی ویب سائیٹ کی تمام فائلز جیسے، ایچ ٹی ایم ایل ، جاواسکرپٹ اور سی ایس ایس فائلز کو اس فولڈر میں اپلوڈ کریں۔
    اسکے بعد اپنی ویب سائیٹ کی اصل ایچ ٹی ایم فائل جیسے index.html پر کلک کیجئے تو وہاں آپ کو Preview کا بٹن دکھائی دے گا۔
    اس بٹن کا لنک محفوظ کر لیں جسکی بدولت دنیا بھر سے کوئی بھی فرد آپکی ویب سائیٹ ملاحظہ کر سکتا ہے۔
    گو کہ یہ فیچر کوئی خاص اہمیت کا حامل نہیں لیکن دیگر مفت ہوسٹنگ کے مقابلے میں گوگل ڈرائیو کی یہ سروس یقیناً بہت بہترین ہے اور آپ اپنی ویب سائیٹ کو باآسانی ٹیسٹ کر سکتے ہیں اور اگر آپ ویب ڈیویلپر ہیں تو آپ اپنے کلائینٹ کو آن لائن ویب سائیٹ بھی دکھا سکتے ہیں یا پھر اس پر اپنی ذاتی ویب سائیٹ بھی چلا سکتے ہیں۔

    گوگل کی اس نئی سروس کے بدولت یقیناً صارفین کو بہت فائدہ ہوگا اور امید ہے کہ بہت سے نئے صارفین بھی اس فیچر کی وجہ سے گوگل ڈرائیو کو جائن کر لیں گے۔

    Name:  557576_532518376768650_1178859608_n.jpg
Views: 201
Size:  16.8 KB

  2. #2
    Moula bux is offline Senior Member+
    Last Online
    19th February 2016 @ 01:08 PM
    Join Date
    18 Dec 2012
    Age
    30
    Gender
    Male
    Posts
    47
    Threads
    7
    Credits
    0
    Thanked
    0

    Default

    very nice keep it up

  3. #3
    Moula bux is offline Senior Member+
    Last Online
    19th February 2016 @ 01:08 PM
    Join Date
    18 Dec 2012
    Age
    30
    Gender
    Male
    Posts
    47
    Threads
    7
    Credits
    0
    Thanked
    0

    Default

    nice sharing

  4. #4
    Moula bux is offline Senior Member+
    Last Online
    19th February 2016 @ 01:08 PM
    Join Date
    18 Dec 2012
    Age
    30
    Gender
    Male
    Posts
    47
    Threads
    7
    Credits
    0
    Thanked
    0

    Default

    good

Similar Threads

  1. The Gaming Engines : Complete List
    By Zahid Ali47 in forum PC Games
    Replies: 17
    Last Post: 2nd November 2014, 02:42 PM
  2. {2} Free Domain, Free Hosting, Free Website {Hosting}
    By Tanweer in forum General Discussion
    Replies: 49
    Last Post: 20th September 2012, 09:32 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •