کیا ہال ہیں دوستوں امید ہے کے تمام دوست ٹھیک ہوں گے تو دوستوں آج کافی دن بعد ٹائم ملا تو میں نے سوچا کے کیوں نہ آئی ٹی دنیا فرینڈز کے ساتھ کوئی شیئرنگ کی جائے تو دوستوں میں نے کی دوستوں کی تھریڈ کو ریڈ کیا کے اینڈرائڈ میں گوگل پلے نہیں چل رہا تو میں نے بتایا کے آپ کا انٹرنیٹ کنکشن سلو ہے اور جب سے اینڈرائڈ مارکیٹ اپ ڈیٹ ہوئی ہے تب سے تو گوگل پلے ٹو جی نیٹ ورک پر نہیں چلتا جس کی وجہ سے وہ فرینڈز جو سیلولر انٹرنیٹ سروس استعمال کرتے ہیں انہیں گوگ پلے سے اپپس ڈاونلوڈ کرنے میں کافی پریشانی ہوتی ہے اور بدقسمتی سے پاکستان میں ابھی تک تھری جی متعارف نہیں ہوئی تو میں اسی مسلے کا حل لے کر آیا ہوں.
نوٹ: جو فائل ڈیلیٹ کرنی ہیں پہلے انکا بیک اپ ضرور لے لیں
Required Things:
1:Rooted Android Device
2:Root explorer I recommend you ESfile explorer.Download it from Here
2 Files: Download 1st file from Here and 2nd From Here
:طریقہ کار
1. Download files I have Added.Do not rename them! Transfer to SD Card.
2.* Use any file explorer and mount system as RW and delete file name (Root Explorer works nicely)‘Vending.APK’ and ‘MarketUpdater.apk’ from /system/app/. You can also delete folders com.android.vending and com.android.vending.updater in /data/data.
2o a reboot.
3:Open File explorer/ Root Explorer and Mount your file system as RW and copy ‘updater.apk’ from SD Card to /system/app/ and do a reboot.
* Now, mount your file system as RW from explorer and copy ‘market.apk’ from SD Card to /system/app/ and Reboot phone again.
Bookmarks