Galaxy Note 2 style POP Up Browsing On you Android By Hassan Rafiq
کیا ہال ہیں دوستوں تو ٹائم کیا بچت کرتے ہؤے ٹو دی پواینٹ بات کرتے ہیں تو دوستوں سامسنگ گیلیکسی نوٹ ٢ نے اینڈرائڈ کی مارکیٹ میں انقلاب برپا کر دیا ہے کیوں کے اس میں بہت سے نیا فیچرز شامل کیے گئے تھے ان میں سے اک سب سے بہترین فیچر جو خاص طور پر مجھے اچھا لگا وہ تھا ملٹی ونڈو.یعنی ایک ہی سکرین پر دو اپپس دو ونڈوز میں رن ہو رہے ہیں مثال کے طور پر آپ انٹرنیٹ بھی اسے کر رہے ہیں اور ساتھ ہی موویز کا بھی مزہ لے رہے ہیں یا پھر آپ ایک طرف اپنے فرینڈز سے ایس ایم ایس پر مصروف ہیں اور ساتھ ہی موویز کا بھی مزہ لے رہے ہیں.تو میں نے سوچا کہ اگا یہ فیچر دوسرے اینڈرائڈ موبائل میں بھی مل جائے تو سب اسکا فائدہ اٹھا سکیں گی تو دوستوں یہ وہ آپ ہے جو آپ کو گیلیکسی نوٹ ٢ ہی کی طرح ویب براؤزنگ کے ساتھ ساتھ ملتی ٹاسکینگ کی بھی سہولت دیتا ہے اس براؤزر سے آپ ویب براؤزنگ کرتے وقت موویز دیکھ سکتے ہیں سمس کر سکتے ہیں فیس بک چاٹ اور دوسرے میسنجر اسے کر سکتے ہیں یا پھر اس براؤزر کے ساتھ کوئی دوسرا براؤزر بھی یوز کر سکتے ہیں.
دوستوں یہ صرف ویب براؤزنگ کے ساتھ ہی دوسرے فیچرز کو سپورٹ کرتا ہے یعنی آپ ویڈیو پلے کرتے ہویے ایس ایم ایس نہیں کر سکتےمگر اسکا بھی اک طریقہ کار ہے وہ بھی انشاللہ آپ دوستوں کی خدمت میں پیش کروں گا مگر اس کے لئے آپ کو اس تھریڈ میں کمینٹ،لائک اور ریکویسٹ کریں اگر 20 ممبرز نے مجھے یہ کہ دیا کے ھمارے ساتھ فل ملٹی ونڈو کا طریقہ کار شیر کریں تو میں آپ دوستوں کے لئے فل ملٹی ونڈو تھریڈ بناؤں گا
Bookmarks