zara112 said: hmmm...... Really good sharing..... Keep it up....... شکریہ زارا شاد رہو
zulfiqar7865 said: wa alikum slam waoooo brother buhat acha thread likha hai aur buhat achi tarha samjhaya hai nice sharing بہت شکریہ زولفقار بھائی
basit-king said: وعلیکم السلام۔۔۔ بھائی جان بہت ہی عمدگی سے وضاحت فرمائی،،،۔۔۔ بے شک فورم کی دنیا میں نئے ممبرز کے لیے کسی تحفہ سے کم نہیں ۔۔۔ شکریہ بہت شکریہ باسط بھائی شاد رہیں
princessssss said: very nisshhhh,,,,,, u ny yahn say he banaya ha na شکریہ پرنسس المعروف اِرم
toqeer sheikh said: very nice tutorial keep it up up:: Thread move to urdu tutorial پسند کرنے اور تھریڈ کو مناسب سیکشن میں پوسٹ کرنے کا بے حد شکریہ شاد رہیں
muhammaduf said: nice tutorial very good brother. بہت شکریہ عمر بھائی شاد رہیں
~I*Am*Hummad~ said: بہت عمدہ جناب۔ بہترین انداز سے سمجھایا ہے۔ امید ہے کافی لوگوں کا مسئلہ حل ہو گیا ہوگا یا ہو جائے گا اس تھریڈ سے۔۔ بہت شکریہ پاجی لیکن پاجی اِس تھریڈ سے مسلہ کیوں ہو گا
haseeb alamgir said: بہت ہی عمدہ ٹیوٹوریل آپ نے پروفیشنل انداز سے ہمارے ساتھ شئیر کیا جزاک اللہ حسیب بھائی شُکر آپ کو میرا تھریڈ پسند آیا ریپلائے کا بہت شکریہ شاد رہیں
IDEAL BOY said: واہ کاکے مانناپڑے گا تیری سپیڈ کو بہت خوبصورتی کے ساتھ تھریڈ پیش کیا ہے اور سمجھایابھی اب میں خود ہی بنا لوں گا اوور آل بہترین شئیرنگ کاکے بنا لو بنا لو جتنے مرضی بنا لو
Waqar Rasheed said: ہور کیا۔۔۔ اس سے تو کوئی اُلٹا کام بھی ڈھنگ سے نہیں ہوتا ہمم ہممم نہیں جی میں تو شریف سا لڑکا ہوں
Nice Thread
aasyah said: wa alaikum assalam wow kiddy aap ne tou mera problem hi sort out kr diya........ thxxxxxxxxxxxx ji itne achay tutorial k liye ... be happy always تھوڑی تعریف کریں نہیں تو کڈی ہوگا اور الٹی چھلانگیں ہونگی
Forum Rules
Bookmarks