السلام علیکم ۔ بھائی مجھے ایسا سوفٹ وئیر چاہیے جو بڑی سے بڑی فائل کو کمپریس کردے ۔ مثلا میرے پاس ایک فائل 10 جی بی ہے میں اسے صرف دو یا تین ایم بی میں لانا چاہتی ہوں نیز اس کے استعمال کا طریقہ بھی بتا دیں۔ شکریہ