ارے دوستو! ایسی بھی کیا مصروفیت، پتا بھی ہے کہ آج کون سا دن ہے
دن تو خیر روز بدلتے ہیں، مگر کچھ دن بہت ہی خاص ہوتے ہیں، اور پھر آج تو ڈبل خوشی کا مقام ہے
اندازہ تو آپ نے لگایاہی ہوگا، اگر نہیں لگایا تو پھر مجھے ہی بتانا پڑے گا
ہمارے پیارے دوست اور موبائل ایکسپرٹ، محمد زیب کی آج سالگرہ کا دن ہے
سونے پر سہاگہ کہ وہ کافی دن بعد منظر پر آئے ہیں، جس وجہ سے ہماری خوشی تو دوبالہ ہو گئی ہے
محمد زیب بھائی! آپ کو سالگرہ کا دن بہت بہت بہت مبارک ہو
اللہ پاک آپ کے اس دن کو یادگار بنادے، اور آج سے آپ کی زندگی میں خوشگوار تبدیلیاں رونما ہوں، آمین
وہ اس لیے کہ چینج از دی لا آف نیچر، اس لیے تبدیلیاں تو آنی ہی ہیں، سو اگر خوشگوار تبدیلیوں کی دعا کی جائے تو یہ بہت اچھا رہتا ہے
Bookmarks