پیارے دوستو! آج ایک چھوٹی اور بہت ہی دلچسپ گیم لے کر آیا ہوں
سائیز اور اسکرین شاٹ دیکھ کر بھلے آپ کو لگے کہ میں نے ٹائٹل میں رئیل اسٹک کا لفظ ایسے ہی استعمال کردیا ہے
پر آزمائش شرط ہے، صرف ایک بار آپ کھیل کر دیکھیں، مزا نہ آئے تو پھر آپ واپس ڈلیٹ کردیجیے گا
یہ سینسر موشن گیم ہے جس میں آپ ایک عدد کار کو کنٹرول کرتے ہیں، ہائی وے پر جہاں دوسری بھی بہت سی کاریں چل رہی ہوتی ہیں، رفتہ رفتہ آپ کی کار کی اسپیڈ بڑھتی جاتی ہے، ساتھ ہی آپ کو روڈ پر میزائلس بھی ملتی ہیں، جو آپ بوقت ضرورت دوسری کاروں کو تباہ کرنے کے لیے استعمال کر سکتے ہیں اسکرین کو ٹچ کرکے
بہت ہی دلچسپ اور بہت ہی مزے دار ہے
~* DownloaD *~
~* Official *~
Bookmarks