السلام و علیکم
آصف علی زرداری نے حالیہ بم دھماکوں کے بعد جو قوم سے مختصر خطاب کیا ہی اسے دیکھ کر عجیب سا تاثر قائم ہوا۔۔۔۔ نہ بیان میں خود اعتمادی اور ایسے لگ رہا تھا جیسے دہشت گردوں کے متعلق پاکستان کا صدر ہارنے والے لہجے میں بات کر رہا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔آپ کا کیا خیال ہے
Bookmarks