آئیوریا:اٹلی میں کینوؤں کی سب سے بڑی جنگ لڑی گئی۔
یہ جنگ اٹلی کےشمالی شہرآئیوریا میں ایک روایتی میلےمیں لڑی جاتی ہے،اس جنگ میں شریک نوجوان خواتین مخصوص روایتی لباس پہن کرمخالف گروپ پرکینووں کی برسات کرتے ہیں۔
اس جنگ میں 500 ٹن کینواستعمال ہوتے ہیں جو اطالوی شہرسسلی سے منگوائے جاتے ہیں۔
اس جنگ میں خواتین کے منظم گروہ ایک دوسرے پر کینوؤں کی برسات کرتے ہیں،بعض خواتین کے زخمی ہونے کی بھی اطلاعات ہیں۔
یہ روایتی میلہ بارہویں صدی کےایک ظالم شخص کےخلاف علامتی طورپرمنائی جاتی ہے،وہ ظالم نوجوان خواتین کواپنی ہوس کا نشانہ بناتااورخواتین کو اپنے دفاع کا قانونی حق بھی دیا گیاتھا۔
کینوؤں کی یہ جنگ ظالم شخص کےمقابلےکیلئےایکسرسائزکی حیثت رکھتا ہے،یہ ایکسرسائزاب میلے کی شکل اختیارکرگیا ہےاوراسے ہرسال باقاعدگی سے منایا جاتا ہے۔
Bookmarks