پیارے دوستو! دو دن پہلے کی بات ہے کہ بڑے ہی شوق سے میں بلیوتوتھ ہینڈزفری لے آیا
میں نے شاپ پر چیک کیا تو کال کے دوران کام کر ہی رہا تھا، مگر جب گھر آکر اسے چارج کیا اور پھر چلایا تو پتا چلا کہ کام کر رہا ہے، مگر صرف کال کے دوران ہی کام کر رہا ہے
میں تو حیرت میں پڑ گیا کہ کہیں ٹوٹلی چائنہ ہی کا تو نہیں
ویل، سنڈے کا دن صبر کیا، آج کالج کے ایک دوست کے ایس فورٹی ہینڈسیٹ پر چیک کیا، پتا چلا کہ ہینڈزفری میں کوئی مسئلہ نہیں، بالکہ مسئلہ اگر ہے تو گوگل کے آپریٹنگ سسٹم میں، ویل اگر ایسا ویسا کوئی مسئلہ ہو بھی تو ایسے مسائل کو حل کرنے کے لیے کتنے ہی ڈولپرز موجود ہیں
اس سے پہلے کہ آپ دوستوں میں سے کسی کو یہ مسئلہ درپیش ہو اور آپ کو بھی میری طرح سرچنگ کرنا پڑے، میں ایک اپلیکیشن آپ دوستوں سے شیئر کر رہا ہوں، اس اپلیکیشن کو آن کرنے کے بعدآپ کا ہینڈسیٹ ٹوٹلی میوٹ ہو جائے گا اور پھر میوزک، گیمز، سارا وولیوم آپ بلیوتوتھ ہینڈزفری پر سن سکینگے
BT-Mono-iTD.apk
~* DownloaD *~
Bookmarks