Hadees Bokhari
صحیح بخاری:جلد اول:حدیث نمبر 656
ابوہریرہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کیا تم میں سے کوئی جو اپنا سر امام سے پہلے اٹھا لیتا ہے اس بات کا خوف نہیں کرتا کہ اللہ اس کے سر کو گدھے کا سا سر بنا دے یا اللہ اس کی صورت گدھے کی سی صورت بنا دے۔