asslam o alaikum
koi friend mujy btay ga k gps kya hota hai?
asslam o alaikum
koi friend mujy btay ga k gps kya hota hai?
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ و برکاتہ
پیارے بھائی! جنرل پوزیشننگ سسٹم آپ کے ڈیوائس میں بلٹ ان ہارڈویئر کی صورت میں ہوتی ہے
اس کا تعلق ڈائریکٹ سیٹے لائٹ سے ہوتا ہے، اگر آپ کے ہینڈسیٹ میں جی پی ایس ہو تو پھر آپ لائیو میپ یعنی نقشہ دیکھ سکتے ہیں، آپ اگر کسی کار میں سفر کر رہے ہیں اور آپ کو لوکیشن کا نہیں پتا تو پھر آپ کے ہینڈسیٹ کے میپ پر خود بہ خود ہی سیٹے لائیٹ کی مدد سے پتا چل جائے گا کہ کس جگہ ہیں آپ دنیا میں اور جس جگہ پہنچنا چاہتے ہیں وہ جگہ کتنی دور ہے، ساتھ ہی جیسے جیسے آپ آگے بڑھتے رہتے ہیں آپ کے سیلفون میپ پر ایک چھوٹا سا نشان بھی آگے بڑھتا رہتا ہے، وہ نشان آپ کے سیلفون کی لوکیشن کا ہوتا ہے
~* W@R T!ll D3@t|-| *~
~* I'll Win Not Immediately But Definitely *~
Bookmarks