Name:  SATAM-BIN-ABDUL-AZIZ.jpg
Views: 121
Size:  59.9 KBریاض:سعودی عرب کے درالحکومت کے ریاض کے گورنر شہزادہ سطام بن عبدالعزیز72 سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔

سعودی میڈیا کے مطابق سطام بن عبدالعزیز کی نماز جنازہ بدھ کے روز نماز عصر کےبعد ایمان ترکی بن عبداللہ مسجد میں اداکی جائےگی۔

شہزادہ سطام 21 جنوری1941 کو ریاض میں پیدا ہوئے اور انہوں نے اپنی ابتدائی تعلیم ریاض کے پرنسز اسکول میں حاصل کی اور بعد سین ڈیاگو یونیورسٹی سے گریجویشن کی ڈگری کے بعد 1965میں سیم یونیورسٹی سے ڈاکٹریٹ کی ڈگری حاصل کی۔

شہزادہ سطام بن عبدالعزیزی 1979 کو ریاض کے ڈپٹی گورنر بنے اور 5 نومبر211 کو ریاض کے گورنر کے عہدے پر فائز ہوئے۔