السلام علیکم دوستو
آج میں آپ کو ایک ایسا طریقہ بتاؤں گا جس سے آپ کسی بھی ویب سائٹ پر اردو میں لکھہ سکتے ہیں. آپ کو بس کرنا یہ ہے کہ نیچے دی ہوئی فائل کو ڈونلوڈ کریں ور اپنے براؤزر میں اس کی بک مارک بنا لیں. اب جب کبھی بھی آپ کو اردو لکھنا درکار ہو تو اس بک مارک پر کلک کریں اور اردو لکھیں. اس کو استعمال اس طرح کیا جاتا ہے کہ اگر اپ رومن اردو میں یہ لیکن گے
Mein ITDunya ka user hun.
تو آپ کا لکھا ہوا خود بخود اس طرح ہو جانے گا.
میں ائی ٹی دنیا کا یوزر ہوں
اگر پسند آے تو شکریہ کہنا مت بھولیے گا
Bookmarks