Calligraphy Tashkeelat
السلام علیکم بعض لوگ ایک اخباری خبر کی طرح کورل ڈرا میں لکھائی کرنا چاہتے ہیں یا پھر کسی کاتب کی لکھائی کو مزید نکھارنے کیلئے تشکیلات (اعراب اور ڈیزائن) کا سہارا لیتے ہیں ۔ ان لوگوں کے لئے میں یہ تھریڈ بنایا ہے اور ساتھ فائل رکھ دی ہے تاکہ وہ اس سے فائدہ اٹھا سکیں ۔ آئی ٹی دنیا کے لئے یہ میرا پہلا تحفہ ہے۔ اگر پسند آئے تو ضرور بتائیے گا۔
Bookmarks