46 view and 0 reply afsoooooooooos rehman di lat bhaj gae
46 view and 0 reply afsoooooooooos rehman di lat bhaj gae
[URL="http://www.itdunya.com/t508540/"][color="red"]Add handler menu to any java app[/color][/URL]
[URL="http://www.itdunya.com/t508088/"][color="green"]S40 all java editing softwares[/color][/URL]
Bhaijan thora wait karlein Haseeb bhai ne apse information li ha me b wapis parha na ho thread thora wait karlo boht members ha kisi ko ilm hoga to zaroor batadega
آئی ٹی میمبرز سب سو رہے ہیں یا پھر میٹرو بس فری کے مزے لینے لاہور گئے ہوے ہیں۔۔؟
کوئی بات کا جواب ہی نہیں دے رہا
بھائی تھوڑی سی ہے تو کوئی سیٹنگ کا مسلہ جو مجھ سے نہیں ہو پائی۔۔
ٹاسکبار میں ھجو پروگرامز یا فولڈر اوپن ہوں تو جب ٹاسکبار پے مائوس لے کے جائیں تو پریویو شو ہوتا ہے نہ ۔۔؟
اب فرسٹ اور سیکنڈ سکرین شوٹ دیکھو تھریڈ کے سٹارٹ میں ۔۔
فرق نظر آیا میں چاہتا ہوں سکرین شوٹ دو کی طرح بڑا سا پریویو
اب لگی سمجھ ؟
اب تو بتا دے کوئی
مجھے کیا کرنا چاہیے۔۔
آئی ٹی دنیا کو کیا سزا دوں ۔۔؟
میری کسی نے بات نہیں سنی میری ہیلپ نہیں کی گئی۔۔
بہت غصہ آ رہا ہے مجھے کسی نے میری ہیلپ نہیں کی
میں لاسٹ ٹائم پوچھ رہا ہوں اچھا۔۔۔۔۔
سکرین شوٹ غور سے دیکھو
اب میں ایکس پی استعمال کر رہا ہوں جیسے یہ ونڈو ایکس پی میں ٹاسکبار پے ماؤس لیکر جاتا ہوں تو یہ بڑا سا پریویو نظر آ رہا ہے
ونڈو سیون میں اتنا بڑا نظر کیوں نہیں آتا
بس اتنی سی بات پوچھنی ہے پلیز۔۔۔
یہ میری ونڈو ایکس پی کے سکرین شوٹ دیکھو۔
لیکن اس کے برعکس ونڈو سیون کا سکرین شوٹ دیکھو اتنا چھوٹا سا پریویو
تھریڈ کلوز کر دو کسی نے ہیلپ نہیں کرنی تو
ایکس پی ہی ٹھیک ہے
کسی نے میری ہیلپ نہیں کی
yaar ap sahi samja nhi pa raha bhai hum to window 7 chor kar 8 b use kar raha he ab to ap sahi samjao mujay
mujay samaj agai he yaar ap ne language ka option start se jo select kya he woh nhi tha karna chahiya ap ko ok jesa tha orignal wesa hi rahna deta ok ap ka masla ye he
Bookmarks