Results 1 to 7 of 7

Thread: ایک صحابی کا اسم اعظم

  1. #1
    Arshyat's Avatar
    Arshyat is offline Senior Member
    Last Online
    29th December 2017 @ 09:29 AM
    Join Date
    11 Apr 2009
    Location
    SAHIWAL
    Age
    28
    Gender
    Male
    Posts
    1,107
    Threads
    153
    Credits
    67
    Thanked
    147

    Default ایک صحابی کا اسم اعظم


    اسم اعیظم
    ایک صحابی کا اسم اعظم:
    (حدیث) آنحضرت ا نے ایک شخص سے نماز میں یہ کہتے ہوئے سنا: ”اَللّٰھُمَّ اِنِّی اَسائلُکَ اَنَّکَ اَحَد صَمَدلَم تَتَّخِذ صَاِحبة وَلَا وَلَدًا۔ “تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ تو نے اللہ تعالیٰ سے اس کے اسم اعظم کے ساتھ سوال کیا ہے ۔ جس کے ساتھ جب اس سے سوال کیا جاتا ہے تو وہ قبول فرماتا ہے۔ (الدرالنظیم ص:33)

    اسم اعظم
    لا الہ الا اﷲ :
    حضرت جابر رضی اللہ عنہ کی مرفوع حدیث ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا لا الہ الا اﷲ ہی افضل الذکر ہے۔ (رواہ الترمذی) حضرت معاذ رضی اللہ عنہ کی مرفوع حدیث ہے کہ لا الہ الا اﷲجنت کی کنجی ہے اس مفہوم کی احادیث متواتر المعنی آئی ہیں۔ قاضی عیاض رحمتہ اللہ علیہ نے اس کو اسم اعظم کے طور پر نقل کیا ہے۔ اور قاضی ثناءاللہ پانی پتی رحمتہ اللہ علیہ نے بھی تفسیر مظہری میں اس کو اسم اعظم کے تحت ذکر کیا ہے۔ ” لا الہ الا اﷲ“
    آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد ہے:
    ”من کان آخر کلامہ لا الہ الا اللّٰہ دخل الجنة۔ “
    ”جس شخص کے آخری بول لا الہ الا اللّٰہ ہوں گے تو وہ جنت میں داخل ہو گا(چاہے گناہوں کی سزا جھیل کر یا ان کی معافی کے ساتھ)۔ حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”ما قال عبدلا الہ الا اﷲ مخلصا الا فتحت لہ ابواب السماءحتی تفضی الی العرش ما اجتنبت الکبائر۔ “(اخرجہ النسائی فی عمل الیوم واللیلة ص: 382)”جو بندہ اخلاص کے ساتھ لا الہ الا اللّٰہ کہتا ہے اس کیلئے آسمان کے دروازے کھول دئیے جاتے ہیں حتیٰ کہ اس کا یہ کلمہ عرش تک پہنچ جاتا ہے بشرطیکہ یہ شخص بڑے گناہوں سے بچتا ہو۔

    اسم اعظم
    ”حَسبُنَا اللّٰہُ وَنِعمََ الوَکِیلُ“
    حضرت عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ”حَسبُنَا اللّٰہُ وَنِعمََ الوَکِیلُ“ کو حضرت ابراہیم علیہ السلام نے اس وقت کہا تھا جب آپ کو (نمرود کی) آگ میں ڈالا گیا تھا اور حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ جملہ اس وقت فرمایا تھا جب منافقین نے مومنین کو ڈرایا تھا کہ کفار نے تمہارے مقابلے میں بہت سے لاﺅ لشکر جمع کر دئیے ہیں تم ان سے ڈرو لیکن صحابہ کرامرضی اللہ عنہ کا ایمان یہ بات سن کر اور بڑھ گیا اور کہنے لگے”حَسبُنَا اللّٰہُ وَنِعمََ الوَکِیلُ“ (ہمیں اللہ کافی ہے اور وہ بہترین کار ساز ہے۔ ) (رواہ البخاری والنسائی والبیہقی فی دلائل النبوة)

    حضرت ابراہیم علیہ السلام ، حضور صلی اللہ علیہ وسلم اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے اصحاب رضی اللہ عنہ نے چونکہ اس کلمہ کو انتہائی مشکل کے وقت ادا کیا اور اللہ تعالیٰ نے ان کی مشکل کشائی کی اس سے معلوم ہوتا ہے کہ اس موقع کیلئے ان حضرات کا اسم اعظم یہی تھا۔ حضرت شداد بن اوس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے فرماتے ہیں کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ”حَسبُنَا اللّٰہُ وَنِعمََ الوَکِیلُ“ ہر خوفزدہ کیلئے امان ہے۔ (ابو نعیم فی الحلیة)

    اسم اعظم
    ”بسم اﷲ الرحمن الرحیم“
    حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کی حدیث:
    (حدیث) حضرت عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ نے جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے ”بسم اللہ الرحمن الرحیم“ کے متعلق سوال کیا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا:”’یہ اللہ کے اسماءمیں سے ہے اس کے اور اللہ کے اسم اکبر کے درمیان اتنا فاصلہ ہے جتنا قرب میں آنکھ کی سیاہی اور سفیدی کے درمیان کا فاصلہ ہے۔ حضرت ابن الربیع السائح سے نقل کیا گیا ہے کہ ایک شخص نے آپ سے عرض کیا مجھے اسم اعظم سکھلا دیں تو آپ نے فرمایا ”بسم اللہ الرحمن الرحیم “ لکھو، اللہ کی اطاعت کرو ہر چیز تمہاری فرمانبردار بن جائے گی۔ (حلیہ ابو نعیم 8/ 328)
    [URL="http://www.ubqari.org/data/speaches/VOL_0259_DT_21_02_13.mp3"]نماز سکوں سے ادا کریں یہاں کلک کریں[/URL]

  2. #2
    Dil_Shah is offline Senior Member
    Last Online
    9th July 2013 @ 06:48 PM
    Join Date
    23 Jun 2009
    Gender
    Male
    Posts
    12,887
    Threads
    216
    Thanked
    719

    Default

    Ma Sha ALLAH

  3. #3
    sohail28 is offline Senior Member+
    Last Online
    14th September 2014 @ 04:24 PM
    Join Date
    13 Dec 2012
    Location
    karachi
    Age
    46
    Gender
    Male
    Posts
    62
    Threads
    10
    Credits
    0
    Thanked
    7

    Default

    nice

  4. #4
    PrInCeSsSsSs's Avatar
    PrInCeSsSsSs is offline Senior Member+
    Last Online
    22nd April 2015 @ 04:06 PM
    Join Date
    03 Aug 2012
    Location
    SssSshhh...
    Gender
    Female
    Posts
    1,623
    Threads
    110
    Credits
    0
    Thanked
    294

    Default

    JazkALLAH
    MASHALLAH
    SUBHANALLAH..............

    Its NoT mY FauLt
    I BoRn With BeAutiFul LooK PrInCeSs AttituDe

  5. #5
    Join Date
    14 Feb 2013
    Location
    Iqbal City
    Gender
    Male
    Posts
    29
    Threads
    0
    Credits
    0
    Thanked: 1

    Default

    Mash'Allah !

  6. #6
    Ihsanullah1's Avatar
    Ihsanullah1 is offline Advance Member+
    Last Online
    28th June 2019 @ 09:05 AM
    Join Date
    13 Oct 2012
    Location
    SINDH
    Age
    27
    Gender
    Male
    Posts
    8,737
    Threads
    153
    Credits
    1,341
    Thanked
    496

    Default


  7. #7
    Zara112 is offline Senior Member+
    Last Online
    5th August 2013 @ 02:07 PM
    Join Date
    08 May 2012
    Location
    aham aham.....
    Gender
    Female
    Posts
    14,728
    Threads
    384
    Credits
    0
    Thanked
    1492

    Default

    jazakallah........

Similar Threads

  1. سکندر اعظم اور دنیا کی فتح
    By imran sdk in forum General Knowledge
    Replies: 22
    Last Post: 13th March 2017, 05:44 AM
  2. Replies: 43
    Last Post: 11th November 2016, 10:14 PM
  3. توہین رسالت کا قانون
    By Jamali33 in forum Islam
    Replies: 7
    Last Post: 30th July 2012, 02:05 PM
  4. Replies: 10
    Last Post: 7th July 2012, 10:06 AM
  5. اسرائیل کا اعتراف اور یہودی
    By imran sdk in forum Halat-e-Hazra
    Replies: 4
    Last Post: 9th July 2011, 02:11 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •