مڈل ایسٹ ورژن
اسلام علیکم
فاطمہ
سسٹڑ آپ سے ایک ریکوئیسٹ ہے
کہ یہ آپ کا عنایت کردہ فوٹو شاپ سی ایس وائیف
کافی ٹائم سے میرے پاس صحیح چل رہا تھا لیکن اب
یہ ایرر دینا شروع ہو گیا ہے کوئی حل بتائیں گئیں ؟؟؟
کافی بار ونڈو بھی کی اور چلایا چل پڑا
لیکن اس بار نئی ونڈو کے بعد یہ ایرر آ گیا ہے
اس کہ ساتھ سکرین شارٹ بھی دے رہا ہوں
بہت شکریہ
اللہ آپ کو خوش رکھے
مڈل ایسٹ ورژن
Bookmarks