کوئٹہ میں گوادر کی بندرگاہ کا مکمل انتظام چین کی کمپنی کے حوالے کردیا گیا
صدر آصف زرداری نے اپنے خطاب میں کہا کہ پاکستان اور چین کے درمیان اس معاہدے سے ناصرف دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کی نئی جہت کا آغاز ہورہا ہے بلکہ گوادر اور مکران سمیت بلوچستان بھر کی تاریخ کا نیا باب ثابت ہوگا
Bookmarks