کیسے ھیں دوستو
امید ھے سب خیریت سے ھوں گے
تو دوستو جیسے آپ سب جانتے ھیں کہ آی او 6 کی جیلبریک
ریلیز ھویء ھے تو چلیے آج آپ کو جیلبریک کیسے کرنی ھے وہ بتاتا ھوں امید ھے آپ کو پسند آے گا اور آپ کی ھیلپ ھو گی جو کہ میرا مقصد بھی ھے
تو دوستو جیسا کہ آپ جانتے ھیں کہ اس جیلبریک کے لیے آپ کو ایویژن سوفٹویر کی ضرورت ھو گی
اس کی لنک میں یھاں دے دیتا ھوں
باقی آپ سکرین شاٹس دیکھیں
سب سے پہلے ایویژن کھولیں اور آیفون کو کونکٹ کریں
پھر جیلبریک کو کلک کریں
اس سوفٹویر سے سب آی ڈیواءسس اور آی او ایس 6.0 سے لیکر6.1.2 تک جیلبریک ھو سکتے ھیں
Bookmarks