ڈیٹا کیبل سے موبائل کا انٹرنیٹ پی سی پر چلانے کا طریقہ
اگر کوئی ممبر ے یا اکسپرٹ جانتا ہے تو براہ مہربانی شئیر کرے
سپیڈ کم آتی ہے پتہ ھے
اور اس وقت میرے پاس q e 750
ہے مکمل طریقہ اگر ہو سکے تو کوئی ٹوٹیورل بنا دے کافی بہن بھائیوں کو اس کی ضرورت ہے

Mere khyal se abhi tak aesa koi tareeka nhi mila Jub Mila To Aap ko Inform Kr Diya Jae Ga
Allah Bada Hy
mobile konsa hai aap ke pas....
yeh thread dekho bro is se aap ka problm solve hojaye ga.
www.itdunya.com/t310481/
shukria chak karta hoon
Bookmarks