History of the Day 19 February
Year 2006
History برطانيہ کے معروف بينڈ رولنگ اسٹونز نے برازيل ميں سب سے بڑاکنسرٹ کيا،جس ميں تيرہ لاکھ افرادموجود تھے
Year 2001
History نائن اليون کے نتيجے ميں ورلڈ ٹريڈ سينٹر ميں لگنے والي آگ پر تين ماہ بعد مکمل طور قابو پايا گيا
Year 1998
History امريکي اور برطانوي فوجوں کي عراق پر چار روزہ بمباري کا اختتام ہوا
Year 1984
History برطانيہ اور چين کے درميان ہانگ کانگ کو خودمختاري دينے کے معاہدے پر دستخط ہوئے
Year 197
History رومن شہنشاہ سيپٹيميوس سيورس نے کلوڈئيس البينس کو شديد خون ريزي کے بعد شکست دي
Year 1959
History برطانيہ ،ترکي اور يونان نے قبرص کي آزادي کے معاہدے پر دستخط کئے
Year 1950
History گورنر جنرل پاکستان خواجا ناظم الدين نے مردان ميں پريميئر شوگرملز کا افتتاح کيا
Year 1935
History معروف اديب شاعر اور کالم نگار مشفق خواجا لاہور ميں پيدا ہوئے
Year 1920
History ہالينڈ کي ليگ آف نيشنز ميں شموليت
Year 1880
History برصغير کے نامور مصور فيضي رحمان کا يوم پيدائش
Bookmarks