Results 1 to 9 of 9

Thread: رکوع سے جوڑوں کے درد کا علاج

  1. #1
    Ladla Student's Avatar
    Ladla Student is offline Senior Member+
    Last Online
    11th December 2018 @ 08:54 PM
    Join Date
    14 Nov 2008
    Location
    Islamabad
    Gender
    Male
    Posts
    1,922
    Threads
    332
    Credits
    139
    Thanked
    369

    Default رکوع سے جوڑوں کے درد کا علاج

    رکوع کا عمل جگر اورگردوں کے افعال کو درست کرتا ہے اس عمل سے کمر اور پیٹ کی چربی کم ہوجاتی ہے خون کا دوران تیز ہوجاتا ہے۔ چونکہ دل اور سر ایک سیدھ میں ہوتے ہیں اس لیے دل کیلئے خون کو سرکی طرف پمپ کرنا آسان ہوجاتاہے
    جھک کر رکوع میں دونوں ہاتھ اس طرح گھٹنوں پر رکھے جائیں کہ کمر بالکل سیدھی رہے اور گھٹنے جھکے ہوئے نہ ہوں اس عمل سے معدے کو قوت پہنچتی ہے نظام انہضام درست ہوتا ہے قبض دور ہوتی ہے معدے کی دوسری خرابیاں نیز آنتوں اور پیٹ کے عضلات کا ڈھیلا پن ختم ہوجاتا ہے۔ رکوع کا عمل جگر اورگردوں کے افعال کو درست کرتا ہے اس عمل سے کمر اور پیٹ کی چربی کم ہوجاتی ہے خون کا دوران تیز ہوجاتا ہے۔ چونکہ دل اور سر ایک سیدھ میں ہوتے ہیں اس لیے دل کیلئے خون کو سرکی طرف پمپ کرنا آسان ہوجاتاہے ۔ اس طرح دل کاکام کم ہوجاتا ہے اور اسے آرام ملتا ہے جس سے دماغی صلاحیتیں اجاگر ہونے لگتی ہیں۔ دوران رکوع چونکہ ہاتھ نیچے کی طرف ہوجاتے ہیں اس لیے کندھوں سے لے کر ہاتھ کی انگلیوں تک پورے حصے کی ورزش ہوجاتی ہے۔ اس سے بازو کے پٹھے طاقتور ہوجاتے ہیں اور جو فاسد مادے بڑھاپے کی وجہ سے جوڑوں میں جمع ہوجاتے ہیں وہ ازخود خارج ہوجاتے ہیں۔

    رکوع میں دوران خون بڑھ جاتا ہے
    حالت رکوع میںجسم کمر سے زاویہ قائمہ یعنی نوے ڈگری کے زاویے سے مڑتا ہے۔ یہ حالت اس طرح ہونی چاہیے کہ کمر پر پانی کا گلاس رکھ دیا جائے تو پانی کی سطح برابر رہے۔ اس حالت سے دوران خون جسم کے اوپری حصہ میں بڑھ جاتا ہے ۔ یہ معدہ کو صحت مند رکھنے اور موٹاپے کو کم کرنے کیلئے نہایت اہم انداز ہے۔ تلی اور اس کے ہارمونی نظام کی خرابیاں دور ہوجاتی ہیں۔ قبض دور ہوجاتی ہے۔ یہ حالت رانوں کے پٹھوں اور ریڑھ کی ہڈی پیٹ کے عضلات اور گردوں کے افعال کو اعتدال میں رکھتی ہے۔ اس انداز سے درست استفادہ کیلئے زاویہ قائمہ پر تقریباً بارہ سیکنڈ توقف کرنا چاہیے۔

    رکوع جوڑوں اور گھٹنوں کے درد کا بہترین علاج
    دماغی خلیوں اور برقی رو سے تمام اعصاب کا تعلق اور تمام اعصاب پر اس کا اثر پڑتا ہے۔ یہ برقی رو کتنے قسم کی ہے؟ کتنی تعداد پر مشتمل ہے؟ اس کا شمار آدمی کسی ذریعہ سے نہیں کرسکتا۔ البتہ یہ برقی رو دماغی خلیوں سے باہر آتی ہے اور پھر دیکھنے چکھنے سونگھنے سوچنے بولنے اور چھونے کی حس بناتی ہے۔ یہ برقی روام الدماغ میں سے چل کر حرام مغز سے گزرتی ہوئی کمر کے آخری جوڑ میں داخل ہوکر پورے جسم میں تقسیم ہوجاتی ہے اور یہی حواس بننے کا ذریعہ ہے۔
    رکوع میں اس قدر جھکیں کہ سر اور ریڑھ کی ہڈی متوازن رہے۔ نگاہیں پیر کے انگوٹھوں کے ناخن پر مرکوز رہیں۔ ہاتھ گھٹنوں پر اس طرح رکھیں کہ ٹانگوں میں تناو رہے۔ رکوع میں نمازی ہاتھ کی انگلیوں سے جب گھٹنوں کو پکڑتا ہے تو ہتھیلیوں اور انگلیوں کے اندر کام کرنے والی بجلی گھٹنوں میںجذب ہوجاتی ہے جس کی وجہ سے گھٹنوں کے اندر صحت مند لعاب برقرار رہتا ہے اور ایسے لوگ گھٹنوں اور جوڑوں میں درد سے محفوظ رہتے ہیں۔

    رکوع اور ورزش
    گھٹنے پر ہاتھ رکھ کر کمر کو جھکانے کی حالت کو رکوع کہتے ہیں۔ اس حرکت میں تمام جسم کے عضلات کی ورزش ہوتی ہے۔ اس میں کولہے کے جوڑ پر جھکاو جبکہ گھٹنے کے جوڑ سیدھی حالت میں ہوتے ہیں۔ کہنیاں سیدھی کھنچی ہوئی ہوتی ہیں اور کلائی بھی سیدھی ہوتی ہے اور ان کے تمام عضلات چست حالت میں رہتے ہیں جبکہ پیٹ کمر کے عضلات جھکتے اور سیدھے ہوتے وقت کام کرتے ہیں۔

    رکوع کمر کی تکلیف کا علاج
    ڈاکٹر یحییٰ صاحب نے فرمایا کہ ڈاکٹر نواز صاحب جو کہ ایک زمانے میں پنڈی میڈیکل کالج میں ہوتے تھے ایک دن مجھ سے فرمانے لگے جن لوگوں کو کمر کی زیادہ تکلیف ہوتی ہے وہ رکوع کوعین سنت کے مطابق اداکریں اس سے کمر کی تکلیف دور ہوجائےگی۔
    سنت نبوی صلی اللہ علیہ وسلم اور جدید سائنسی تحقیقات کیلئے ادارہ عبقری کی شہرہ آفاق کتاب سنت نبوی صلی اللہ علیہ وسلم اور جدید سائنس ضرور پڑھیں۔

    بشکریہ عبقری

  2. The Following 4 Users Say Thank You to Ladla Student For This Useful Post:

    aquarius888 (21st February 2013), malikhaseeb (24th February 2013), Saifullah878 (21st February 2013), themalik (6th April 2013)

  3. #2
    naziashiraz is offline Junior Member
    Last Online
    21st February 2013 @ 04:01 PM
    Join Date
    29 Mar 2012
    Gender
    Female
    Posts
    18
    Threads
    1
    Credits
    0
    Thanked
    2

    Default

    very nice ..jazzak Allah

  4. The Following 2 Users Say Thank You to naziashiraz For This Useful Post:

    Ladla Student (21st February 2013), malikhaseeb (24th February 2013)

  5. #3
    UDaraz is offline Senior Member+
    Last Online
    11th April 2013 @ 06:56 PM
    Join Date
    05 Sep 2011
    Age
    53
    Gender
    Male
    Posts
    77
    Threads
    0
    Credits
    380
    Thanked
    9

    Default

    jazakAllah

  6. The Following 2 Users Say Thank You to UDaraz For This Useful Post:

    Ladla Student (21st February 2013), malikhaseeb (24th February 2013)

  7. #4
    wahmadh's Avatar
    wahmadh is offline Hashmi
    Last Online
    11th December 2019 @ 04:44 PM
    Join Date
    24 Sep 2012
    Location
    Islamabad
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    1,278
    Threads
    36
    Credits
    1,490
    Thanked
    85

    Default

    The world is not enough

  8. The Following 2 Users Say Thank You to wahmadh For This Useful Post:

    Ladla Student (22nd February 2013), malikhaseeb (24th February 2013)

  9. #5
    Ladla Student's Avatar
    Ladla Student is offline Senior Member+
    Last Online
    11th December 2018 @ 08:54 PM
    Join Date
    14 Nov 2008
    Location
    Islamabad
    Gender
    Male
    Posts
    1,922
    Threads
    332
    Credits
    139
    Thanked
    369

    Default


  10. #6
    kashifkhan88's Avatar
    kashifkhan88 is offline Advance Member
    Last Online
    1st February 2020 @ 12:31 AM
    Join Date
    21 Sep 2011
    Location
    PESHAWAR
    Age
    27
    Gender
    Male
    Posts
    1,183
    Threads
    108
    Credits
    296
    Thanked
    139

  11. #7
    Ladla Student's Avatar
    Ladla Student is offline Senior Member+
    Last Online
    11th December 2018 @ 08:54 PM
    Join Date
    14 Nov 2008
    Location
    Islamabad
    Gender
    Male
    Posts
    1,922
    Threads
    332
    Credits
    139
    Thanked
    369

    Default


  12. #8
    katedaisy is offline Junior Member
    Last Online
    29th September 2020 @ 01:14 PM
    Join Date
    18 Jul 2019
    Age
    30
    Gender
    Female
    Posts
    18
    Threads
    0
    Credits
    127
    Thanked
    0

    Default

    It is information that helps me a lot, because of work I need to learn it.
    word finder

  13. #9
    Sh Shahzad is offline Senior Member+
    Last Online
    3rd October 2020 @ 09:37 AM
    Join Date
    26 Jun 2012
    Age
    35
    Gender
    Male
    Posts
    361
    Threads
    0
    Credits
    293
    Thanked
    15

    Default

    MASHA ALLAH SUBHAN ALLAH BHUAT KHOOB

Similar Threads

  1. کیا بائبل کا مذہب پر امن ہے؟
    By imran sdk in forum General Discussion
    Replies: 11
    Last Post: 4th July 2020, 10:46 AM
  2. Replies: 7
    Last Post: 25th June 2015, 12:34 PM
  3. Shirk aur Bidat ki Sharye heseyat?
    By ibrahim.kasmani in forum Islam
    Replies: 65
    Last Post: 24th October 2009, 03:32 AM

Tags for this Thread

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •