السلام علیکم
ہمارے بہت ہی اچھے دوست جو دل شاہ جو آئی ٹی پر بہت بہت اچھے تھریڈ لکھتے ہیں اور ممبرز کی کافی مدد کرتے ہیں۔ ان کے جچا جان جنہوں نے عدیل بھائی کے ابو کی وفات کے بعد ان کی اتنی محبتیں دیں کہ شفقت بھرا گھنا سایہ بن کر ان کے ساتھ رہیے۔ آج ان چچا جان کی طبیعت نہایت ناساز ہے۔ آپ سب سے درخواست ہے کہ ان کی صحت کے لئے خصوصی دعا کریں کہ اللہ پاک ان کو شفائے کاملہ عطا فرمائیں۔ آمین۔ اس کے علاوہ ان تمام بیماروں کے لئے بھی دعا کریں جن سے ہمارا کوئی رشتہ نہیں کیا پتا اللہ پاک کس کی دعا کے صدقے رحم فرما دیں۔
شکریہ
Bookmarks