پیارے دوستو! آپ سب سے چند اپلیکیشنس اور گیمس تو شیئر کرتا ہی رہتا ہوں، مگر ابھی جو چیز آپ سے شیئر کر رہا ہوں وہ میں نے خود سے کمپوز کی ہے
کس طرح کی ہے، یہ سب نیکسٹ ٹٹوریل تھریڈ میں جو اسپیشلی ڈیڈیکٹڈ ہوگا ویب ڈولپرز کے لیے
ابھی تو آپ لوگوں سے اپنا کام شیئر کر رہا ہوں
دوستو! یہ دو اپلیکیشنس ہیں، جنہیں آپ انسٹال کرنے کے بعد ڈائریکٹ آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام ایکسس کر سکینگے، بنا کسی برائوزر، ٹاپاٹالک، فورم رنر وغیرہ کے، اس پر یہ کہ بہت ہی فاسٹ بھی کام کرے گی چونکہ اپلیکیشن پر کوئی بھی لوڈ نہیں ہوگا اور یہ صرف اور صرف ڈائریکٹ آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام کی سائیٹ ایکسس کرے گی، آپ کو ایڈریس وغیرہ لکھنے کی بھی ضرورت نہیں پڑے گی، اور یہی اس اپلیکیشن کی خوبی ہے، صرف ڈائونلوڈ کرکے انسٹال کریں، اس کے بعد اوپن کریں، آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام آپ لوگوں کے سامنے ہوگی
اپلیکیشن کے دو ورژنس ہیں، ایک پی سی یا ڈیفالٹ فورم ورژن ایکسس کرے گی، دوسری فورم کا موبائل ورژن ایکسس کرے گی
دوستوں کی آسانی کے لیے فورم ورژن اپلیکیشن میں آٹو روٹیشن کا فیچر رکھا گیا ہے، جبکہ اس کی ضرورت موبائل ورژن والی اپلیکیشن میں نہیں سمجھی گئی
دونوں میں زومنگ فیچر دستیاب ہے، باقی کے فورم فیچرس ڈیفالٹ ہیں، فورم ورثن والی میں فورم کے ڈیفالٹ ورژن کے فیچر اور موبائل ورژن والی میں آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام کے موبائل ورژن کے ڈیفالٹ فیچرز
دونوں اپلیکیشنس کے چند ایک اسکرین شاٹس دے رہا ہوں، زپ فائل ڈائونلود کرکے اپنی مرضی سے کوئی بھی ایک یا دونوں اپلیکیشنس استعمال کر سکتے ہیں، اور چاہیں تو کوئی بھی نہیں استعمال کر سکتے ہیں
~* DownloaD PC VerSioN APP *~
iTDunYa.CoM.apk
~* DownloaD MoBiLe VerSioN App *~
M.iTDunYa.CoM.apk
Compressed File Containing Both Apps
Please Note: Those are not official applications.
PC Version App
Mobile Version App
Bookmarks