دوستو میں نے ہاٹ اسپوٹ انسٹال کیا ہوا ہے کسی ضرورت کے تحت ، ضرورت کے تحت کنکٹ کرلیتا ہوں اور بعد میں ڈس کنکٹ ، اب مسئلہ یہ ہے کہ کچھ دنوں سے جب تک ہاٹ اسپوٹ کو کنکٹ نہ کروں تو کوئی بھی ویب سائٹ اوپن نہیں ہوتی پراکسی وغیرہ کا ایرر آتا ہے ، اور جیسے ہی میں ہاٹ اسپوٹ کو کنکٹ کرتا ہوں تو فوراً چلنا شروع ہوجاتا ہے یہ کیا مسئلہ ہے
برائے مہربانی اس کا حل بیان فرمائیں