کیسے ھیں دوستو
جیسا کہ آپ سب نے اب تک 6.1 کو آپڈیٹ کر لیا ھے اور جیلبریک بھی کر لیا ھے تو کچھ دوستو نے ویدھر ایپ کریش ھونے کی ریپورٹ کی ھے
تو دوستو اس کا حل ریلیز ھوا ھے
مندرجہ ذیل طریقہ کار کو اپناے
سب سے پہلے سیدیا کھولیں
اب مینیج میں جائیں
اب سورسس کو سیلکٹ کریں
یہاں آپ کو ایک سورس ایڈ کرنی ھو گی
سورس یہ ھے
Sinfuliphonerepo.com
سورس ایڈ ھونے کے بعد سرچ میں جائیں
وھاں یہ سرچ کریں
ios 6.x weather app fix
لسٹ میں نظر آنے پر اس کو انسٹال کر لیں
اور آیفون کو ری بوٹ کر لیں
انشااللہ پرابلم ختم ھو جاے گی
دعاؤں میں یاد رکھیں
Bookmarks