Results 1 to 6 of 6

Thread: فائر فاکس 19 اب پی ڈی ایف فائلز دیکھنے کی سہول

  1. #1
    Join Date
    01 Dec 2012
    Location
    Karachi Pakista
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    1,988
    Threads
    409
    Credits
    0
    Thanked
    181

    Default فائر فاکس 19 اب پی ڈی ایف فائلز دیکھنے کی سہول

    Name:  1.JPG
Views: 212
Size:  11.2 KB

    Name:  2.JPG
Views: 212
Size:  17.2 KB موزیلا کی جانب سے گذشتہ روز مشہور زمانہ براؤزر فائر فاکس کا نیا ورژن جاری کر دیا گیا۔ اس نئے ورژن میں جہاں ایچ ٹی ایم 5 کے حوالے سے نئے فیچرز شامل کیے گئے ہیں وہیں فائر فاکس 19 میں پی ڈی ایف فائلز دیکھنے کی سہولت کو بھی ایکٹیویٹ کر دیا گیا ہے۔

    پی ڈی ایف فائلز دیکھنے کی سہولت یوں تو پچھلے چند ورژنز میں بھی موجود تھی مگر پہلے اسے خود سے ایکٹیو کرنا پڑتا تھا اور اس میں کافی مسائل تھے۔ اس نئے فیچر کی بدولت اب آپ کو PDF فائلز دیکھنے کے لیے کسی قسم کا سافٹوئیر یا پلگ ان انسٹال کرنے کی ضرورت نہیں۔
    موزیلا فائر فاکس صارفین کی جانب سے بہت عرصے سے فرمائش کی جارہی تھی کہ گوگل کروم کی طرح فائر فاکس میں بھی پی ڈی ایف کا فنکشن شامل کیا جائے۔ تاہم ابھی بھی اس میں چند مسائل باقی ہیں اور کچھ پی ڈی ایف فائلز صحیح طرح کام نہیں کرتیں۔ امید ہے کہ اگلے ورژنز میں ان خامیوں پر بھی قابو پالیا جائے گا۔

    اینڈرائیڈ صارفین کے لیے خوشخبری:
    موزیلا کی جانب سے اب اینڈرائیڈ صارفین اور خاص کر وہ صارفین جن کے پاس کم قیمت ARMv6 پراسیسر والے سمارٹ فون موجود ہیں انکے لیے بھی اب فائر فاکس پیش کر دیا گیا ہے۔ موزیلا کی جانب سے جاری کی گئی تفصیلات کے مطابق اب کوئی بھی موبائل جس میں 600MHz پراسیسر اور 512MB ریم ہو ، اس پر فائر فاکس کو باآسانی چلایا جاسکتا ہے۔ لیکن اس سے کم ریم والے موبائل فون پر بھی فائر فاکس کام تو کرے گا مگر تھوڑا سست۔

    اسی طرح اب اینڈرائیڈ صارفین کے لیے فائر فاکس تھیمز بھی جاری کی گئی ہے جنکی مدد سے آپ اپنے براؤزر کے رنگ اور دیگر تفصیلات کو اپنی مرضی کے مطابق تبدیل کرسکتے ہیں۔

  2. #2
    Shiekhfasi is offline Senior Member+
    Last Online
    9th March 2016 @ 01:06 AM
    Join Date
    21 Jan 2013
    Location
    Sahiwal
    Age
    29
    Gender
    Male
    Posts
    31
    Threads
    9
    Credits
    10
    Thanked
    0

    Default

    good

  3. #3
    mimrankhan's Avatar
    mimrankhan is offline Advance Member
    Last Online
    14th May 2023 @ 04:37 PM
    Join Date
    22 Aug 2012
    Location
    F.JANG
    Gender
    Male
    Posts
    3,891
    Threads
    95
    Credits
    1,281
    Thanked
    200

    Default

    any web link in signature is not allowed.

  4. #4
    Fatima Iqbal's Avatar
    Fatima Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    28th May 2021 @ 07:59 PM
    Join Date
    02 Mar 2009
    Location
    JEDDAH ,SAUDI A
    Gender
    Female
    Posts
    23,336
    Threads
    1155
    Credits
    1,495
    Thanked
    4053

    Default

    وعلیکم السلام
    بہت عمدہ
    انفارم کرنے کا شکریہ
    جزاک اللہ

  5. #5
    Arfee Khan is offline Senior Member+
    Last Online
    16th March 2020 @ 08:34 PM
    Join Date
    20 Oct 2008
    Posts
    346
    Threads
    29
    Credits
    1,070
    Thanked
    14

    Default

    very nice

  6. #6
    Aasi_786's Avatar
    Aasi_786 is offline Advance Member
    Last Online
    2nd February 2024 @ 10:00 PM
    Join Date
    14 Jan 2008
    Location
    Islamabad
    Posts
    19,001
    Threads
    2012
    Credits
    1,386
    Thanked
    1109

    Default

    Thanks for sharing ...

Similar Threads

  1. اسلام تلوار سے نہیں پھیل
    By imran sdk in forum General Discussion
    Replies: 2
    Last Post: 30th June 2019, 10:11 PM
  2. Replies: 2
    Last Post: 29th July 2018, 05:48 PM
  3. دعا کسے کہتے ہیں
    By Asma_Khan in forum Islam
    Replies: 10
    Last Post: 1st October 2012, 01:30 PM
  4. Replies: 4
    Last Post: 20th November 2009, 03:08 PM
  5. انسانیت کودین کی ضرورت ؟
    By truthfinder in forum Islam
    Replies: 5
    Last Post: 26th May 2007, 11:54 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •