محترم ممبران و پیارے دوستو! کچھ دن پہلے ایک عجیب سی دلچسپی پیدا ہو گئی تھی
آر سی سی ہیلیکاپٹر یا پلین یعنی چھوٹے جہاز کو اڑانے والی اپلیکیشن ڈھونڈنے پر شوق ہوا تھا
خیر چند ایک ملی تھیں اور چند ایک سپورٹڈ نہیں تھیں، ان میں سے ایک جو میں اب بھی کھیلتا ہوں وہ آپ سے شیئر کر رہا ہوں
کرنا آپ کو یہ ہے اس میں کہ اپنی مرضی سے کوئی موسم وغیرہ چنیں، اور پھر ہیلی کاپٹر یا ایروپلین ٹچ جوائی اسٹکس کی مدد سے اڑائیں
اجوائی اسٹک ون کو اوپر کی طرف کرتے جائیں تو اسپیڈ آئے گی، دوسری جوائی اسٹک کو نیچے کی طرف لے آئیں تاکہ جہاز اوپر کی طرف جائے، غرض کہ بڑا مزا آتا ہے اس میں، تبھی آپ دوستوں سے شیئر کر رہا ہوں
یہ ٹرائیل ورژن ہے، میں کوشش کرونگا کہ آپ سب سے جلد ہی پریمیم ورژن شیئر کر سکوں
~* DownloaD *~
~* PlayStore *~
Bookmarks