السلام علیکم دوستو
آج میں آپ کے لئے ایک ایسا طریقہ لایا ہوں جس سے آپ ونڈوز میڈیا پلیئر پر تمام ویڈیو فارمٹس چلا سکیں گے. آپ کو بس کرنا یہ ہے کہ نیچے دیے گے لنک سے سافٹ ویئر ڈونلوڈ کرنا ہے اور اس کو انسٹال کر لینا ہے. اب آپ کوئی بھی فارمیٹ ونڈوز میڈیا پلیئر پر چلا سکتے ہے. مبارک ہو
پسند آے تو شکریہ ادا کرنا مت بھولیے گا
لنک
Bookmarks