اُمید ہے تمام ممبرز آف آئی ٹی دُنیا ڈاٹ کوم خیریت سے ہونگے۔
دوستوں آپ میں سے بہت لوگوں کو تو معلوم ہوگا لیکن کچھ دوست ایسے بھی ہونگے جن کو رجسٹری سے کسی سافٹویئر وغیرہ کی انٹری ختم کرنے کے بارے میں علم نہیں ہوگا۔ یہ تھریڈ اُن دوستوں کے لئے ہے۔

اصل میں جب ہم کسی سافٹویئر کو رجسٹر کرتے ہیں تو ہمارے ساتھ پی سی کی رجسٹری میں اس کی انٹری ہوجاتی ہے۔ پھر اگر وہ سافٹویئر ان انسٹال بھی کردیں تو رجسٹری میں انٹری رہ جاتی ہے۔ جب بھی آپ وہ سافٹویئر انسٹال کرینگے تو رجسٹری انفورمیشن وہی رہے گا۔۔
فائدہ یہ ہے کہ اگر رجسٹرد سافٹویئر آپ نے کسی وجہ سے ان انسٹال کرکے دوبارہ انسٹال کیا تو وہ رجسٹرڈ ہی ہوگا۔۔ لیکن مثال کے طور پر آگر اپ فیک رجسٹرڈ سافٹویئر سے جان چھُڑانا چاہتے ہیں تو اس کے لئے آپ کو رجسٹری سے اُس سافٹویئر کی انٹری کو ختم کرنا ہوگا۔
تو جی رجسٹری سے کسی بھی سافٹوئر کو مکمل طور پر ختم کرنے کے لئے آپ کو کیا کرنا ہوتاہے۔۔ ملاحظہ کیجئے۔
Name:  removesoftware registry1.png
Views: 905
Size:  133.1 KB

Name:  removesoftware registry2.jpg
Views: 905
Size:  65.5 KB

Name:  removesoftware registry3.jpg
Views: 934
Size:  63.6 KB