ایک بکرا پاکستان اور انڈیا کے بارڈر پر کھڑا ہے
پانی انڈیا سے پیتا ہے اور گھانس پاکستان کی کھاتا ہے
دودھ پر کس کا حق ہے?
ایک بکرا پاکستان اور انڈیا کے بارڈر پر کھڑا ہے
پانی انڈیا سے پیتا ہے اور گھانس پاکستان کی کھاتا ہے
دودھ پر کس کا حق ہے?
Last edited by Tanweer; 26th February 2013 at 10:15 PM. Reason: converted into urdu
السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ
بھائی بھلے انڈیا اور پاکستان دونوں کے راشنس ہضم کر جائے
مگر کبھی بھی وہ دودھ نہیں دے سکتا کیونکہ بکرے دودھ نہیں دیتے
~* W@R T!ll D3@t|-| *~
~* I'll Win Not Immediately But Definitely *~
Bookmarks