کل جب ملے تھے تو دل میں ہوا ایک ساونڈ
your file not found اور آج ملے تو کہتے ہو
repeat جو مُدت سے ہوتا آیا ہے وہ کر دوں گا
ctrl+alt+delete تو نہ مِلا تو اپنی زندگی کر دوں گا
کرنا بھول گئے taste شاید میرے پیار کو
کرنا بھول گئے paste کیا کہ cut دل سے اَیسا
کرو pick لاکھوں ہوں گے نگاہوں میں ، کبھی مجھے بھی
کرو double click پہ icon میرے پیار کے کبھی تو