پاکستان کی حکمران جماعت پیپلزپارٹی کی رہنماء اور وزیر اعلٰی سندھ کی مشیر شرمیلا فاروقی کی شادی مئی میں متوقع ہے۔
شرمیلا فاروقی کی منگنی حال ہی میں بلاول بھٹو کے معاون خصوصی حشام شیخ سے ہوئی۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ رواں سال مئی میں شرمیلا فاروقی پیا گھر سدھار جائیں گی۔
شرمیلا فاروقی کی منگنی کی تقریب 24 فروری کو ان کے گھر پر منعقد ہوئی جس میں پیپلزپارٹی کی اعلٰی قیادت اور رشتہ داروں سمیت راحت علی خان نے بھی شرکت کی اور اپنے فن کا مظاہرہ کیا
Bookmarks