اسلام علیکم
محترم ایکسپرٹس
میں نے اپنے جی میل ان بکس سے فالتو ای میل ڈلیٹ کیئے تو میرا بینک کا اک ضروری ڈاکومنٹ بھی ڈلیٹ ہو گیا
جو کہ ای میل کی شکل میں تھا
اس بات کو آج پندرہ دن ہو گئے ہیں
اب مجھے اس ڈاکومنٹ کی انتہائی ضرورت ہے۔
کیا کوئی ایکسپرٹس مجھے اس ای میل کو ریکور کرنے میں میری ہلپ کر سکتا ہے
یعقینی طور پر میں اس بھائی کا شکریہ ادا کروں گا