السلام علیکم
دوستوں میں یہ پوچھنا چاہتاہوں کہ کیا سسٹم میں کوئی ایسا آپشن موجود ہے جو کہ بجلی چلی جائے اور واپس آئے تو سسٹم خود بخود سٹارٹ ہوجائے
اگر ہیں تو پلیز مدد کریں اور بتائے میں ونڈو سیون استعمال کر رہاہوں..