Name:  PTA 1 Start.png
Views: 452
Size:  46.4 KB
پیارے دوستو! ایک اچھی خبر کے ساتھ حاضر ہوا ہوں
اور وہ یہ کہ دنیا کی مشہور ترین سیلفون گیمس میں سے ایک گیم انگری برڈز جس کی قیمت تقریبا ایک ڈالر تھی آئی ٹیونس اسٹور پر اسے اب بالکل فری کر دیا گیا ہے
انڈرائڈ پر کچھ عرصہ پہلے سے اس کا فری ورژن اویلبل تھا مگر اب آئی ٹیونس پر سے بھی اس کی قیمت ختم کردی گئی ہے

اس لیے اب آئی فون یوزرس بنا کسی پریشانی کے آفیشل ویب سائیٹ سے ہی آسانی سے انگری برڈز انسٹال کر سکتے ہیں
اینگری برڈز کی آئی ٹیونس کی لنک ملاحظہ فرمائیں
~* Angry Birds *~
~* Angry Birds Reo *~

Name:  PTA Angry Birds.jpg
Views: 443
Size:  59.9 KB
نوٹ: تمام انگری برڈز کے ورژن فری نہیں ہیں