View Poll Results: (Writer Of The Month Nominee Are) ITDunya Magazine Contest March 2013

Voters
54. This poll is closed
  • Tanveer Hassan :حضرت رابعہ بصری رحمتہ اللہ علیہ

    41 75.93%
  • Tauseef Gilani:ہمارا بکرا اور اس کی کچھ یادیں

    9 16.67%
  • Sayyid Ather:ابھی کچھ ہونا باقی ہے

    4 7.41%
Page 5 of 9 FirstFirst ... 2345678 ... LastLast
Results 49 to 60 of 99

Thread: ITDunya Magazine March 2013

  1. #49
    Shehzad Iqbal's Avatar
    Shehzad Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    26th November 2023 @ 06:28 PM
    Join Date
    16 Jan 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    28,463
    Threads
    2271
    Credits
    11,705
    Thanked
    5385

    Default

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    سب سے پہلے تو نیٹ رائیڈر بھائی کا تہہ دل سے شکریہ کہ انھوں نے اپنی گوناگوں مصروفیات میں سے وقت نکال کر ہمارے لئے اتنا پیارا میگزین ڈیزائن کیا ۔۔۔ اللہ پاک آپ کو ہمیشہ خوش و خرم رکھے میرے بھائی۔۔

  2. #50
    Shehzad Iqbal's Avatar
    Shehzad Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    26th November 2023 @ 06:28 PM
    Join Date
    16 Jan 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    28,463
    Threads
    2271
    Credits
    11,705
    Thanked
    5385

    Default

    جی بھائی آپ کسی بھی موضوع پہ لکھ سکتے ہیں ۔۔ آپ جس موضوع پہ سمجھتے ہیں کہ آپ بہترین لکھ سکتے ہیں آپ لکھ لیں۔

    Quote muhammaduf said: View Post

    to phir tyar ho jae agli magazine me aik zabaradast article add karney k liye.
    Wese article kis par hona chahiye.?

  3. #51
    ladlajutt's Avatar
    ladlajutt is offline Advance Member
    Last Online
    30th June 2021 @ 05:34 PM
    Join Date
    07 Aug 2012
    Location
    lhr
    Gender
    Male
    Posts
    2,007
    Threads
    99
    Credits
    19
    Thanked
    134

  4. #52
    Shehzad Iqbal's Avatar
    Shehzad Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    26th November 2023 @ 06:28 PM
    Join Date
    16 Jan 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    28,463
    Threads
    2271
    Credits
    11,705
    Thanked
    5385

    Default

    Quote baazigar said: View Post
    many thanks to all itd magazine team.
    ریپلائی کا بہت بہت شکریہ بھائی ۔۔

    Quote muzzammall said: View Post

    بہت خوب اور ڈھیروں شکریہ
    بہت بہت مبارک اس کامیاب میگزین کی ایشو پر
    لا جواب
    بہت اعلیٰ
    بہت کچھ سیکھنے کو ملا
    شہزاد بھائی دلشاہ بھائی تنویر بھائی
    حسیب بھائی سب نے خوب محنت کی اور ایک زبردست میگزین پیش کیا جس کے لیے بہت شکریہ کوشش کروں گا کچھ لکھنے کی اگر لکھ پایا تو بھیج دوں گا

    ریپلائی کا بہت بہت شکریہ بھائی ۔اور جی بھائی کیوں نہیں آپ ضرور ہمیں کسی بھی موضوع پہ اپنی تحریر ارسال کریں ۔آپ کے مضمون کا انتظار رہے گا۔۔

    Quote waqas_mlk said: View Post
    ماشااللہ
    سب بھائیو ں نے مل کر ایک بہت ہی پیاری میگزین تیار کی ہے۔ پہلے کی طرح ۔
    انشااللہ اگلی میگزین میں ہمارا نام بھی جلوہ گر ہو گا۔۔
    ایک بہت ہی پیارے آرٹیکل کے ساتھ ۔۔

    ریپلائی کا بہت بہت شکریہ بھائی ۔اور یہ ہوئی نا بات کہ اب اس بار آپ بھی ہمارے ساتھ ہوں گے تو پھر دیر کس بات کی ۔۔۔

    Quote azmustafa said: View Post
    assalamo alaikum' waliyah aur aarifah rabiah basriyah ka mazmoon bahot pasad aaya. Allah ta'ala ham sab ko un ki ta'leemaat par amal karne ki taufaiq ata farmaaye

    ریپلائی اور پسند کرنے کا بہت بہت شکریہ بھائی ۔۔

    Quote tanweer said: View Post
    وعلیکم السلام و رحمتہ للہ و برکاتہ
    ہر ماہ کا میگزین اپنی مثال آپ ہوتا ہے
    آرٹیکلز کم ہوئے تو کیا ہوا بھائی! ہیں تو اب بھی یونیق اور معلومات سے بھرپورت
    تمام ممبرز نے بہت ہی اچھے آرٹیکلز لکھے ہیں
    ووٹنگ انشاءاللہ پورا میگزین پڑھ کر دی جائے گی
    میگیزن بہت ہی پیارا ہے، میگزین ٹیم و آرٹیکل رائیٹرز کا بہت بہت شکریہ

    ریپلائی کرنے کا اور پسند کرنے کا بہت بہت شکریہ بھائی ۔۔اور جی بلکل مضامین کم ہوں یا زیادہ ہم ان شاء اللہ مضامین کی کوالٹی پہ کمپرومائز نہیں کریں گے۔۔

    Quote tanveer99 said: View Post
    ماشااللہ، بہت خوبصورت میگزین پر شہزاد اقبال بھائی اورتمام میگزین ٹیم کو دلی مبارک باد۔
    خاص طور پر دل شاہ بھائی کا آئی پی ایڈریس پر مضمون زبردست اور معلوماتی ہے۔ اتنی اچھی معلومات شیئر کرنے کا بہت شکریہ۔

    ریپلائی کا بہت بہت شکریہ بھائی ۔۔یہ سب آپ بھائیوں کی بدولت ہی ہے امید ہے یہ سلسلہ اسی آب و تاب سے جاری رہے گا۔

  5. #53
    Shehzad Iqbal's Avatar
    Shehzad Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    26th November 2023 @ 06:28 PM
    Join Date
    16 Jan 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    28,463
    Threads
    2271
    Credits
    11,705
    Thanked
    5385

    Default

    جناب سید توصیف عباس گیلانی صاحب سب سے پہلے تو میں اللہ پاک کے حضور دعاگو ہوں کہ آپ کی والدہ محترمہ کو صحتِ کاملہ ، عاجلہ ، مستعملہ نصیب فرمائے ، اُن کا سایہ ہمیشہ آپ کے سروں پہ قائم رہے ۔۔۔ آمین

    اتنے مفصل ریپلائی ، پسند کرنے اور تبصرے کے لئے تہہ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں ۔ اور ماشاء اللہ آپ واقعی میں بہت خوب لکھتے ہیں ، یقین کریں مجھے سب سے پہلے خود پہ رشک ہوتا ہے کہ میں ایک ایسے میگزین کے ساتھ جڑا ہوا ہوں جہاں آپ جیسے صاحب علم موجود ہیں یقینا یہ ہم سب کے لئے باعث مسرت بھی ہے اور قابل فخر بھی۔۔
    ایک بار پھر میں آپ کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں بھائی

    Quote gilani_pgc said: View Post
    امید ہے ،آپکی ٹیم خیروعافیت سے شہر آشوب میں زندگی کے امتحان سے گزر رہی ہو گی۔کیونکہ زیادہ تر ٹیم ممبرز کا تعلق کراچی سے ہے۔آج سےچھ برس پہلے انہی دنوں میں نے قلم اٹھایا تھا۔ایک خط تحریر کیاجو منظر عام پر آیا تو خیال گزرا مجھ میں تو ادیب بننے کے تمام گُر موجود ہیں اور عنقریب اردو کے اُفق پر ستارہ بن کر ابھروں گا۔اسی دوران ایک مضموں لکھا جسکی اشاعت کے بعد تو کچھ دکھانے کے جذبے کو پر لگ گئے۔پھر سوچا ایک عدد ناول لکھا جائے پھر وہی ہوا جو شیخ چلی کے ساتھ ہوا خیالی پلاو کی پلیٹ تیز رفتاری سے بیج چوراہے میں دھڑم سے گری اور سارا پلاو ہی بکھر گیا۔خیر ایک برس میں آئی ٹی دنیا میں ساتھ آتھ تحریریں شائع ہوئیں اور لوگوں نے قبضہ مافیہ قرار دے دیااور کہا دوسرے ممبرز کو بھی موقع ملنا چاہیے تو میں نےقلم اٹھایا کہ اب تو خاموشی کا دروازہ توڑ کر اپنا بیان منظر عام پر لانا چاہیے۔میرا نہیں خیال کے آئی ٹی دنیا کے پوسٹ آفس کو کسی کی تحریر سے الرجی ہے یا خراب رائٹنگ منزل مقصود تک پہنچنے میں آڑے آتی ہےاور جو بھی معزز ممبران ہیں انکو آئی ٹی دنیا میں حاضری کا مکمل موقع ملتا ہے۔
    رہی بات میگزین کی۔۔۔اسکے ابتدائی حصے کو جسکو میں سرچشمہ ہدایت کا نام دوں گا۔ ہر ماہ اپنے قارئین کو صراط مستقیم پر چلانے کے لئے نظروں کے سامنے آ جاتا ہے۔اور شہزا اقبا بھائی نے صحابہ اکرام پر تبصرہ جس جزائیات کے ساتھ تحریر کیا ہے قابل تعریف ہے۔"آئی پی ایڈریس" محترم دل شاہ کے مضمون سے کافی معلومات حاصل ہوئی ہیں۔البتہ کچھ اوپر سے گزرا کچھ نیچے سے۔دل شاہ بھائی آپ بہت اچھا لکھتے ہیں۔ ہم نے پڑھا تو سارا لیکن آئی ٹی دنیا پر رہتے ہوئے چراغ تلے اندھیرے کی بات ہے۔مسئلہ کشمیر پر میں یہ کہنا چاہوں گا دنیا میں دو طرح کے لوگ ہوتے ہیں۔ ایک ذہین اور ایک بلا کے ذہین۔ ذہین لوگ اپنی تحریر کے مطابق اشعار ڈھونڈ لاتے ہیں اور بلا کے ذہین اشعار کے مطابق تحریر لکھ ڈالتے ہیں۔آگے آپ خود سمجھ دار ہیں۔میں نے بہت پہلے ایک مضموں میں پڑھا تھا پاکستان کی ناکامی کے ایک سبب کا تعین کرنا ہو تووہ"بیوروکریسی" ہے۔اور میں اسی کو مسئلہ کشمیر حل نہ ہونے کی وجہ سمجھتا ہوں۔محترم تنویر صاحب کو موبائل فون کے بارے میں بتانا بڑے دل گردے کا کام ہے۔ آج تک جتنے موبائلوں پر تبصرے کئے ہیں ماشااللہ کیا درگت بنائی ہے(مسکراتے ہوئے)۔اور نیٹ رائیڈر بھائی آپکے جوابوں میں سے نمک نکل گیا ہے۔بلکہ چینی اور مرچ بھی۔شاعری پر تبصرہ اور آئی ٹی پر تبصرہ بہت دلیری اور ہمت کا کام ہے ۔اس لیئے ہم اس سے ذرا دور رہتے ہیں۔لیکن ماں کے متعلق نظم پڑھ کر احساس ہوا ماں کیا چیز ہوتی ہے۔چاہے وہ حشرات کی بات ہو یا اشرف المخلوقات کی۔ ماں ماں ہوتی ہے۔اور آج کل میری والدہ بیمار ہیں کافی پلیز انکی صحت یابی کی دعا کیجیے گا۔ دعاوں کا طلب گار۔سید توصیف عباس گیلانی(پنجاب کالج اوکاڑہ)۔

  6. #54
    Shehzad Iqbal's Avatar
    Shehzad Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    26th November 2023 @ 06:28 PM
    Join Date
    16 Jan 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    28,463
    Threads
    2271
    Credits
    11,705
    Thanked
    5385

    Default

    جی بھائی بلکل ۔۔ ممبرز کی جانب سے کی گئی تعریف ہمارے لئے بقول نیٹ رائیڈر بھائی آکسیجن اور بقول میرے دعوت جیسی خوشی کا کام کرتی ہے وہیں ممبرز کی آراء سے ہمیں نت نئے آئیڈیاز بھی ملتے ہیں تو ساتھ ہی مثبت تنقید سے ہمیں اپنی غلطیاں ، کوتاہیاں دور کرنے میں بھی مدد ملتی ہے۔

    Quote gilani_pgc said: View Post
    میگزین کے ہر صحفے پر کھل کر اپنی رائے کا اظہار کریں۔اس میگزین کو جو اآپ کی تحریر سے مرصع ہے"ہائیڈ پارک" سمجھیئے۔ جو دل میں آئے جو کہنا چاہیں،جو سمجھ میں آئے۔ کسی جھجک،لاگ لپیٹ کےبغیر،آئی ٹی دنیا کی ٹیم کو ارسال کر دیں۔آئی تی دنیا کی ٹیم آپ کے تمام خیالات ،تجاویزاور آراء کو بہت مقدم بے حد اہم جانتے ہوئےانکا بھر پور احترام کرے گی اور انہی کی روشنی میں آئی ٹی دنیا میگزین کے بہتر سے بہتر معیار کے لئے مسلسل کوشاں رہے گی۔

  7. #55
    Shehzad Iqbal's Avatar
    Shehzad Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    26th November 2023 @ 06:28 PM
    Join Date
    16 Jan 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    28,463
    Threads
    2271
    Credits
    11,705
    Thanked
    5385

    Default

    Quote *noor-ul-ain* said: View Post
    بہت زبردست میگزین
    میگزین ٹیم اور تمام رائٹر حضرات کا بیحد شکریہ
    ریپلائی اور پسند کرنے کا بہت بہت شکریہ میری بہن۔۔

    Quote zara112 said: View Post
    w,salam....
    Dekhne se to boht acha nazr a rha h....
    Ubhi mobile se online hun....
    Islye sham tk parh ker c0mment krun gi....
    Thank y0u....
    Quote zara112 said: View Post
    w,salam...........
    Bohat acha magazine hai bhai..........
    Bohat maza aaya.........
    Kaafi kuch seekhne ko mila as usual............
    Lekin is baar articls waky hi bohat km thy jis ka afsoos hai..........
    Umeed hai aainda esa nhi hoga.........
    Time na hone ki wjha se me hissa nhi le paa rhi..........
    Allah tamaam team ko khush rkhe.........
    Or hmaara ye forum aise hi trakki krta rhe......
    Aameen.........

    ریپلائی اور پسند کرنے کا بہت بہت شکریہ میری بہن۔آپ کی تحاریر کب آرہی ہیں یا پھر نیٹ رائیڈر بھائی نے جو نسخہ بتا دیاکہ جو تحریر نہیں دے گا وہ میری دعوت کرئے گا اس پہ عمل کرنا ہے۔

    Quote abualbilal said: View Post
    السلام علیکم
    آئی دنیا پر اپنے پیارے پیارے تمام دوستوں کی خدمت میں میرا سلام پہنجے امید ہے سب دوست بالکل تندرست ہوں گے اللہ سب کو اپنی امان میں رکھے اورہمیشہ ہنستے مسکراتے رہیں آمین ثم آمین
    آئی دنیا میگزین کمال کا ہے ماشا اللہ انتہائی خوبصورت انداز میں تخلیق کیا گیا ہے اور تمام تحریریں معیاری ہیں اللہ اس مین مزید ترقی نصیب فرمائے آمیں

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ یپلائی اور پسند کرنے کا بہت بہت شکریہ میرے بھائی۔۔ میگزین کی یہ رونق آپ سبھی دوستوں کے دم اور ساتھ سے ہے۔۔

    Quote sarfaraz6 said: View Post

    bahut acha heain tanks
    ریپلائی اور پسند کرنے کا شکریہ بھائی۔

    Quote derwaish said: View Post
    وعلیکم اسلام
    بہت عمدہ تحریریں پڑھنے کو ملی اور معلومات میں بہت اضافہ ہوا
    تمام دوستوں کا بہت بہت شکریہ کے آپ سب اپنے قمتی وقت میں سے ہم سب کو وقت دیتے ہیں
    اپنی اچھی اچھی تحریوں کا یہ سلسلہ جاری رکھیں
    تمام مگیزیں ٹیم کا بھی بہت بہت شکر گزر ہوں کہ آپ سب نے اتنی محنت سے ہم سب کے لیے اتنا اچھا میگزین بنایا
    خوش رہیں جہاں رہیں
    جزاک الله خیرا

    ریپلائی اور پسند کرنے کا شکریہ بھائی۔اور میگزین میں ہم آپ کی کمی کو بہت محسوس کررہے ہیں امید ہے جلد ہی آپ پھر سے ہمارے ساتھ ہوں گے

    Quote haseeb alamgir said: View Post
    گیلانی بھائی بہت بہت شکریہ اتنا تفصلی تبصرہ تحریر فرمانے کا
    آپ کا قیمتیِ مشورہ نوٹ کر لیا ہے (عمل بھی کریں گیں)۔
    -----------------
    دُکھا ں دی جاگیر وکھاواں
    آ تینوں کشمیر وکھاواں
    لہو وِچ رنگی ہوئی چُنی
    چولا ، لِیر و لِیر وکھاواں
    رُسی ہوئی عاشق تینوں
    بختاں دی زنجیر وکھاواں

    ---------------
    آئی ٹی دنیا کے تمام ممبرز کی طرف سے ہم دعا گو ہیں
    اللہ پاک آپ کی والدہ محترمہ کو صحت عطا فرمائے
    آمین
    واؤ۔۔ حسیب بھائی چھا گئے ہو سر جی

  8. #56
    Join Date
    18 Sep 2012
    Location
    Jannat ul baqee
    Gender
    Female
    Posts
    3,365
    Threads
    134
    Credits
    70
    Thanked
    970

    Default

    wa alaikum assalam
    wahhhh g wahhhh
    bohat hi acha mag dekhne aur perhnay ko mila abhi achay se nahi perha...
    but covers pages to outclass hain sab designers ka bohat shukriya...
    and mag team management ka k unhon ne humara liya itna acha mag tyar kiya apni busy life mn se time nikal k...
    aap sab ka hearty thxxxxxxxxxxx
    Allah Subhan aap ko salamat rakhy aur humare ITD ko b....

  9. #57
    Sufyan Qasmi is offline Senior Member
    Last Online
    11th April 2021 @ 10:37 AM
    Join Date
    02 Feb 2011
    Age
    42
    Gender
    Male
    Posts
    3,684
    Threads
    326
    Thanked
    908

    Default

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ
    مختصر مگر مفید شمارہ
    شہزاد قران کے حوالے سے انتخاب خوب کرتے ہے
    اور عمران بھائی حدیث کے حوالے سے بھی بہترین انتخاب کرتے ہے
    اور دوسرے مضامین بھی بہت خوب رہے
    خاص کر مقام صحابہ رضی اللہ تعالی عنہم، سیدہ رابعہ ؒ، مسئلہ کشمیر، 23 مارچ، ہمارا بکرا، آئی پی ایڈریس، ایسرا آئی کونیا ٹیبلیٹ اور شہزاد کا انتخاب میری ماں۔۔بہت خوب رہا
    کیا کریں بھائی سوچتے تو ہم بھی ہے کہ ہم بھی کچھ نہ کچھ حصہ ڈال دے۔۔لیکن کیا کرے ایک تو وقت کی قلت دوسرا شہزاد بھائی سے محبت بھری دشمنی(ہاہاہا) ۔۔یار شہزاد دل پہ نہ لے لینا
    اللہ اس ماہنامہ کو باقی وساری رکھے۔۔۔آمین

  10. #58
    Net-Rider's Avatar
    Net-Rider is offline Advance Member+
    Last Online
    18th January 2014 @ 04:34 AM
    Join Date
    09 Jun 2009
    Location
    **PAKISTAN**
    Gender
    Male
    Posts
    28,932
    Threads
    1755
    Credits
    0
    Thanked
    6986

    Default

    Quote Aasyah said: View Post
    wa alaikum assalam
    wahhhh g wahhhh
    bohat hi acha mag dekhne aur perhnay ko mila abhi achay se nahi perha...
    but covers pages to outclass hain sab designers ka bohat shukriya...
    and mag team management ka k unhon ne humara liya itna acha mag tyar kiya apni busy life mn se time nikal k...
    aap sab ka hearty thxxxxxxxxxxx
    Allah Subhan aap ko salamat rakhy aur humare ITD ko b....
    بہت بہت شکریہ آپ کے اتنے حوصلہ افزا ریمارکس کا اور کوشش کیجئے کہ اگلے میگزین میں آپ کا آرٹیکل بھی شامل ہو انشا اللہ تعالی ۔

    Quote Sufyan Qasmi said: View Post
    السلام علیکم ورحمۃ اللہ
    مختصر مگر مفید شمارہ
    شہزاد قران کے حوالے سے انتخاب خوب کرتے ہے
    اور عمران بھائی حدیث کے حوالے سے بھی بہترین انتخاب کرتے ہے
    اور دوسرے مضامین بھی بہت خوب رہے
    خاص کر مقام صحابہ رضی اللہ تعالی عنہم، سیدہ رابعہ ؒ، مسئلہ کشمیر، 23 مارچ، ہمارا بکرا، آئی پی ایڈریس، ایسرا آئی کونیا ٹیبلیٹ اور شہزاد کا انتخاب میری ماں۔۔بہت خوب رہا
    کیا کریں بھائی سوچتے تو ہم بھی ہے کہ ہم بھی کچھ نہ کچھ حصہ ڈال دے۔۔لیکن کیا کرے ایک تو وقت کی قلت دوسرا شہزاد بھائی سے محبت بھری دشمنی(ہاہاہا) ۔۔یار شہزاد دل پہ نہ لے لینا
    اللہ اس ماہنامہ کو باقی وساری رکھے۔۔۔آمین
    بے حد شکریہ حکیم صاحب اور آپ کی کمی واقعی بہت محسوس ہوتی ہے اور پرانا وقت یاد آتا ہے بہرحال انشا اللہ تعالی آپ کو اللہ ہمت دے اور دوبارہ سے آپ کو ٹائم ملے تو ضرور جب بھی دل کرے آرٹیکل روانہ کیجئے گا بھائی اور پہلے ہی بتاچکا ہونکہ اگر آرٹیکل نہیں بھیجا تو شہزاد بھائی کی دعوت اور شہزاد بھائی دعوت میں دو چار دیگیں کھانوں کی ایسی ہی کھالیتے ہیں جیسے پانی کے گلاس میں سے ایک آدھ گھونٹ کا بھرلینا تو فیصلہ آپ کا آرٹیکل یا دیگیں اوہہہہہہہہہہہ مطلب دعوت

  11. #59
    GujratCity's Avatar
    GujratCity is offline Advance Member
    Last Online
    23rd March 2024 @ 05:44 PM
    Join Date
    30 Jun 2012
    Location
    Gujrat > London
    Gender
    Male
    Posts
    2,754
    Threads
    389
    Credits
    7,690
    Thanked
    255

    Default

    Excellent
    Bara mazza aiya hai magazine ko par kar..

    Very nice..

  12. #60
    Net-Rider's Avatar
    Net-Rider is offline Advance Member+
    Last Online
    18th January 2014 @ 04:34 AM
    Join Date
    09 Jun 2009
    Location
    **PAKISTAN**
    Gender
    Male
    Posts
    28,932
    Threads
    1755
    Credits
    0
    Thanked
    6986

    Default

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    سر جی یہ تو سمجھ لیجئے کہ آپ جیسے ماشااللہ لکھنے والے صاحب قلم نے ہمیں یہ اعزاز دیا کہ اآئی ٹی دنیا میگزین میں آپ نے تحریر بھیجی دل کی گہرائیوں سے شکریہ اور نمک والی بات کچھ سمجھ نہ آسکی کافی زور بھی لگایا ننھے سے بھیجے کے ذریعے لیکن بھیجہ کہنے لگا کہ یہ میرے بس کی بات نہیں کہ بات سمجھ سکو

    اور وضاحت یہ کرنا چاہونگا گا کہ آئی ٹی دنیا میگزین سے مسلسل جڑے رہنے سے قبصہ مافیا کا نہیں بلکہ رائٹر آف دی منتھ اور میگزین ٹیم کا رکن بننے کا ٹیگ ملتا ہے لہذا جو اگر یہ کہیں کہ آپ قبضہ مافیا بن رہے ہو یا بن چکے ہو تو ایسے تمام ہی بھائیوں اور بہنوں کی خدمت میں میری یہ تحریر بطور ثبوت فراہم کردیجئے گا انشا اللہ تعالی پھر کوئی نہیں کہے گا آپ کو یہ کہ قبضہ مافیا وغیرہ

    آخر میں یہ عرض کرنا چاہونگا کہ اگر ہوسکے تو جس ناول کی وجہ سے وہ پلائو کی دیگ الٹ کر گرگئی اور ہم نہ چکھ سکے وہ پلائو تو اگر وہ ناول پڑھنے کو ملے یا اس کا نام اگر وہ شائع ہوا ہو تو ضرور عنایت کیجئے گا جزاک اللہ

    Quote Gilani_Pgc said: View Post
    امید ہے ،آپکی ٹیم خیروعافیت سے شہر آشوب میں زندگی کے امتحان سے گزر رہی ہو گی۔کیونکہ زیادہ تر ٹیم ممبرز کا تعلق کراچی سے ہے۔آج سےچھ برس پہلے انہی دنوں میں نے قلم اٹھایا تھا۔ایک خط تحریر کیاجو منظر عام پر آیا تو خیال گزرا مجھ میں تو ادیب بننے کے تمام گُر موجود ہیں اور عنقریب اردو کے اُفق پر ستارہ بن کر ابھروں گا۔اسی دوران ایک مضموں لکھا جسکی اشاعت کے بعد تو کچھ دکھانے کے جذبے کو پر لگ گئے۔پھر سوچا ایک عدد ناول لکھا جائے پھر وہی ہوا جو شیخ چلی کے ساتھ ہوا خیالی پلاو کی پلیٹ تیز رفتاری سے بیج چوراہے میں دھڑم سے گری اور سارا پلاو ہی بکھر گیا۔خیر ایک برس میں آئی ٹی دنیا میں ساتھ آتھ تحریریں شائع ہوئیں اور لوگوں نے قبضہ مافیہ قرار دے دیااور کہا دوسرے ممبرز کو بھی موقع ملنا چاہیے تو میں نےقلم اٹھایا کہ اب تو خاموشی کا دروازہ توڑ کر اپنا بیان منظر عام پر لانا چاہیے۔میرا نہیں خیال کے آئی ٹی دنیا کے پوسٹ آفس کو کسی کی تحریر سے الرجی ہے یا خراب رائٹنگ منزل مقصود تک پہنچنے میں آڑے آتی ہےاور جو بھی معزز ممبران ہیں انکو آئی ٹی دنیا میں حاضری کا مکمل موقع ملتا ہے۔
    رہی بات میگزین کی۔۔۔اسکے ابتدائی حصے کو جسکو میں سرچشمہ ہدایت کا نام دوں گا۔ ہر ماہ اپنے قارئین کو صراط مستقیم پر چلانے کے لئے نظروں کے سامنے آ جاتا ہے۔اور شہزا اقبا بھائی نے صحابہ اکرام پر تبصرہ جس جزائیات کے ساتھ تحریر کیا ہے قابل تعریف ہے۔"آئی پی ایڈریس" محترم دل شاہ کے مضمون سے کافی معلومات حاصل ہوئی ہیں۔البتہ کچھ اوپر سے گزرا کچھ نیچے سے۔دل شاہ بھائی آپ بہت اچھا لکھتے ہیں۔ ہم نے پڑھا تو سارا لیکن آئی ٹی دنیا پر رہتے ہوئے چراغ تلے اندھیرے کی بات ہے۔مسئلہ کشمیر پر میں یہ کہنا چاہوں گا دنیا میں دو طرح کے لوگ ہوتے ہیں۔ ایک ذہین اور ایک بلا کے ذہین۔ ذہین لوگ اپنی تحریر کے مطابق اشعار ڈھونڈ لاتے ہیں اور بلا کے ذہین اشعار کے مطابق تحریر لکھ ڈالتے ہیں۔آگے آپ خود سمجھ دار ہیں۔میں نے بہت پہلے ایک مضموں میں پڑھا تھا پاکستان کی ناکامی کے ایک سبب کا تعین کرنا ہو تووہ"بیوروکریسی" ہے۔اور میں اسی کو مسئلہ کشمیر حل نہ ہونے کی وجہ سمجھتا ہوں۔محترم تنویر صاحب کو موبائل فون کے بارے میں بتانا بڑے دل گردے کا کام ہے۔ آج تک جتنے موبائلوں پر تبصرے کئے ہیں ماشااللہ کیا درگت بنائی ہے(مسکراتے ہوئے)۔اور نیٹ رائیڈر بھائی آپکے جوابوں میں سے نمک نکل گیا ہے۔بلکہ چینی اور مرچ بھی۔شاعری پر تبصرہ اور آئی ٹی پر تبصرہ بہت دلیری اور ہمت کا کام ہے ۔اس لیئے ہم اس سے ذرا دور رہتے ہیں۔لیکن ماں کے متعلق نظم پڑھ کر احساس ہوا ماں کیا چیز ہوتی ہے۔چاہے وہ حشرات کی بات ہو یا اشرف المخلوقات کی۔ ماں ماں ہوتی ہے۔اور آج کل میری والدہ بیمار ہیں کافی پلیز انکی صحت یابی کی دعا کیجیے گا۔ دعاوں کا طلب گار۔سید توصیف عباس گیلانی(پنجاب کالج اوکاڑہ)۔

Page 5 of 9 FirstFirst ... 2345678 ... LastLast

Similar Threads

  1. Sultan Azlan Shah Cup 2013 Schedule
    By FAWAD_ALI in forum Sports
    Replies: 0
    Last Post: 9th March 2013, 08:25 AM
  2. ITDunya Magazine December 2012
    By Net-Rider in forum ITDunya.com Magazine
    Replies: 99
    Last Post: 28th December 2012, 11:51 PM
  3. World Cup Schedule.....!!!
    By Naveed Rasheed in forum Baat cheet
    Replies: 7
    Last Post: 6th March 2007, 08:41 AM

Tags for this Thread

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •