Bohat umda
Tanveer Hassan :حضرت رابعہ بصری رحمتہ اللہ علیہ
Tauseef Gilani:ہمارا بکرا اور اس کی کچھ یادیں
Sayyid Ather:ابھی کچھ ہونا باقی ہے
Bohat umda
میری والدہ رضائے الہی سے وفات پا چکی ہیں۔ تمام ممبران سے درخواست ہے انکی مغفرت کے لئے دعا کریں۔
گیلانی بھائی بہت افسوس ہوا ۔اللہ پاک سے دُعا ہے کہ وہ اُن کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائیں آپ کے اہلِ خانہ کو اور آپ کو صبر جمیل عطا کریں۔ آمین
ہم سب کی دعائیں آپ کی والدہ محترمہ کے ساتھ ہیں
بہت افسوس ہوا بھائی
اللہ پاک اُنہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ ترین جگہ عطا فرمائے
اور آپ کو صبر جمیل عطا فرمائے۔۔ آمین
انا للہ وانا الیہ راجعون
توصیف صاحب بہت بہت افسوس ہوا بہت دلی افسوس ہوا۔۔ اللہ پاک آپ کی والدہ محترمہ کی مغفرت فرمائے اور ان کی قبر کو جنت کے باغوں میں سے باغ بنائےاور لواحقین کو صبر جمیل نصیب فرمائے ۔۔ آمین
ہم سب آپ کے غم میں برابر کے شریک ہیں ، یقینا بہت سخت ، بہت ہی سخت وقت ہوتا ہے والدہ کی جدائی کا اور وہ بخوبی جان سکتا ہے جو اس سے گزر چکا ہو، میں تو آپ کو یہ کہنے کے قابل بھی نہیں کہ حوصلہ کریں کہ میں خود تک حوصلہ نہیں کرسکا نہ صبر آیا نہ سکوں آیا۔۔۔ بس اللہ سے ہی دعا ہے کہ وہ والدہ محترمہ کو وہاں کی ساری خوشیاں نصیب فرمائے ۔۔ آمین۔۔
Salam
bhaio mara yahoo id nimbuzz ma sign in nahe ho raha.id be block nahe ha.yahooo sa sign in hota ha.plz help
گیلانی بھائی بہت افسوس ہوا ۔اللہ پاک سے دُعا ہے کہ وہ اُن کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائیں
Bookmarks