السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ
وہ دوست جو سعودیہ میں رہتے ہیں اُن سے مدد کی درخواست ہے
مجھے سعودیہ میں پاکستانی سفارتخانے کا اگلے چھ ماہ کا" ٹائم ٹیبل" معلوم کرنا ہے اگر کسی کو معلوم ہو یا ویب سائٹ کا پتہ ہوتو مہربانی فرما کر فراہم کردیں شکریہ
نوٹ:۔ اگر کسی دوست کو ٹائم ٹیبل کی اردو معلوم ہوتو وہ بھی بتا دے عین نوازش ہوگی۔
Bookmarks